پاکستان نے عالمی برادری کے سامنے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اب پاکستان سپرلیگ بھی ملک میں ہی کھیلی جائے گی: اسد قیصر Read News AsadQaiserPTI PTIofficial MoIB_Official Pakistan
والے اداروں کی مربوط حکمت عملی کے ذریعے کامیابی کے ساتھ دہشت گردی کا خاتمہ کیا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے کیا جس کا اہتمام سری لنکا کے سفارتخانے اور پائیدار ترقی کے ادارے نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔سپیکر نے کہا کہ پاکستان کوبدترین دہشت گردی کا
سامنا تھا جس سے ملک میں امن و استحکام کی فضا متاثر ہوئی تاہم اس سنگین مسئلے پر قابو پالیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کے دورے سے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی برادری کے سامنے یہ ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور اب پاکستان سپرلیگ بھی ملک میں ہی کھیلی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مزید 406 ملین ڈالر کا قرض، پاکستان نے ایک اور معاہدہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک)خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لئے پاکستان اور عالمی بینک کے
مزید پڑھ »
روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے
مزید پڑھ »
پاکستان سے مایوس اداکار ساجد حسن نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔01:36 PM, 14 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :پاکستان کے لیجنڈری اداکار ساجد حسین نے
مزید پڑھ »
’ہوگا صاف پاکستان‘ کے ترانے نے صفائی مہم کا جوش بڑھا دیا’ہوگا صاف پاکستان‘ کے ترانے نے صفائی مہم کا جوش بڑھا دیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان نے اینٹی بائیوٹک کی متبادل دوا تیار کرلیپاکستان نے اینٹی بائیوٹک کی متبادل دوا تیار کرلی ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
حکومت نے پاکستان کو بہت مشکل حالات میں پھنسادیا ہے ، قمر زمان کائرہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ حکومت
مزید پڑھ »