پاکستان نے اینٹی بائیوٹک کی متبادل دوا تیار کرلی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے اینٹی بائیوٹک کی متبادل دوا تیار کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے اینٹی بائیوٹک کی متبادل دوا تیار کرلی ARYNewsUrdu

’اینٹی بائیوٹک دوا کے متبادل کے طور پر چینی ہربل دوا تیار کرلی گئی جو سینے کے دائمی انفکیشن کو دور کرے گی‘۔

انہوں نے بتایا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار یہ ہربل دوا متعارف کرائی گئی ہے جسے پاکستان میں ہی تحقیقی مراحل سے گزارا گیا، تجربے کے دوران 212 دائمی انفیکشن کے مریضوں پر دوا کو آزمایا گیا جس کے بہت اچھے نتائج سامنے آئے۔ پروفیسر اقبال چوہدری کا کہنا تھا کہ چینی ہربل کیپسول نباتات پر مبنی ہے، جس کو اب لیبارٹری بھیجا جائے گا اور پھر یہ مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدیسوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدیسوئس پارلیمنٹ نے پاکستان سے بینک اکاؤنٹس شیئر کرنے کی اجازت دیدی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیابھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری کرنے بھی روک دیئے ۔ حضرت غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر شریف ) سمیت چھ بزرگان دین حضرت مجدد الف ثانی (سرہند شریف )،حضرت حافظ عبداللہ شاہ (آگرہ ) ، حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کامؤقف مسترد کردیاپاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کامؤقف مسترد کردیاپاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پر بھارتی وزارت خارجہ کا مؤقف مسترد کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »

مزید 406 ملین ڈالر کا قرض، پاکستان نے ایک اور معاہدہ کرلیامزید 406 ملین ڈالر کا قرض، پاکستان نے ایک اور معاہدہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک)خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لئے پاکستان اور عالمی بینک کے
مزید پڑھ »

روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیروس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:07