حکومت نے پاکستان کو بہت مشکل حالات میں پھنسادیا ہے ، قمر زمان کائرہ

پاکستان خبریں خبریں

حکومت نے پاکستان کو بہت مشکل حالات میں پھنسادیا ہے ، قمر زمان کائرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہاہے کہ حکومت

ضرور پڑھیں: منڈی بہاﺅ الدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ حکومت نے پاکستان کو بہت مشکل حالات میں پھنسادیا ہے ، نیب صرف پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا احتساب کرتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کو چھ ماہ بعدطبی بنیادوں پر ضمانت ملی ہے ، آصف زرداری کراچی میں ہیں، ضرورت پڑی تو بیرون ملک سے ڈاکٹر بلوائیں گے ۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھاکہ بھارت نے کشمیر کواپنا حصہ ڈکلیئر کردیاہے اور ہم دعاﺅں پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کا پی آئی سی پر حملہ کرنا قابل مذمت ہے ، یہ واقعہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نا اہلی ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم نے پارٹی اور...
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت نے پاکستانی زائرین کو ویزوں کا اجرا روک دیابھارت نے پاکستان سے کئے معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بزرگان دین اور صوفیائے کرام کی زیارات کے ویزے جاری کرنے بھی روک دیئے ۔ حضرت غریب نواز خواجہ معین الدین چشتی (اجمیر شریف ) سمیت چھ بزرگان دین حضرت مجدد الف ثانی (سرہند شریف )،حضرت حافظ عبداللہ شاہ (آگرہ ) ، حضرت خواجہ نظام الدین اولیا
مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کامؤقف مسترد کردیاپاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کامؤقف مسترد کردیاپاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ پر بھارتی وزارت خارجہ کا مؤقف مسترد کردیا SamaaTV
مزید پڑھ »

روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیروس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی کی پیشکش کردیماسکو (ویب ڈیسک) روس نے پاکستان سٹیل ملز کی بحالی اور اس کی پیداواری صلاحیت بڑھانے کے
مزید پڑھ »

مزید 406 ملین ڈالر کا قرض، پاکستان نے ایک اور معاہدہ کرلیامزید 406 ملین ڈالر کا قرض، پاکستان نے ایک اور معاہدہ کرلیااسلام آباد(ویب ڈیسک)خیبر پاس اکنامک کوریڈور منصوبے کے لئے پاکستان اور عالمی بینک کے
مزید پڑھ »

پاکستان سے مایوس اداکار ساجد حسن نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔پاکستان سے مایوس اداکار ساجد حسن نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔01:36 PM, 14 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی :پاکستان کے لیجنڈری اداکار ساجد حسین نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-31 10:28:24