”ہم ریکارڈ بنانے کیلئے میدان میں نہیں اترے بلکہ۔۔۔“ اننگز ڈکلیئر کرنے پر ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے

پاکستان خبریں خبریں

”ہم ریکارڈ بنانے کیلئے میدان میں نہیں اترے بلکہ۔۔۔“ اننگز ڈکلیئر کرنے پر ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر نے

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری بنا کر ناصرف تاریخ میں نام لکھوا لیا ہے بلکہ میچ پر اپنی ٹیم کا شکنجہ بھی مضبوط کر دیا ہے۔کینگروز کے کپتان ٹیم کی جانب سے اننگز ڈکلیئر کرنے کے فیصلے نے ڈیوڈ وارنر کو برائن لارا کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ انفرادی سکور 400 رنز کا ریکارڈ بنانے سے محروم کر دیا تاہم ان کا کہنا ہے کہ وہ ریکارڈ پر نظر رکھ کر قطعی طور پر میدان میں نہیں اتر ے تھے۔

دوسرے روز کھیل ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ” میں نے ایسا بالکل نہیں سوچا بلکہ ہم ہم نے واقعی تیسرے روز کے موسم کے بارے میں سوچا کیونکہ ہم خود کو بہت سارا وقت دینا چاہتے تھے۔ اگر کل تھوڑی بہت بارش ہو گئی تو باﺅلرز کو آرام مل جائے گا اور پھر ہمیں آخری روز صرف 14 وکٹیں حاصل کرنا ہوں گی۔“انہوں نے کہا کہ ”ہم کوئی ریکارڈ توڑنے کا سوچ کر میدان میں نہیں اترے تھے بلکہ ہماری پہلی ترجیح خود کو میچ جیتنے کی پوزیشن میں لانا تھا۔ آج، کل میری قسمت بہت اچھی ہے لیکن اس کیساتھ نظم و...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملڈے نائٹ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی نصف سنچری مکملایڈیلیڈ کے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر اپنی نصف سنچری مکمل کر چکے ہیں جبکہ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریایڈیلیڈ ٹیسٹ میں ڈیوڈ وارنر کی سنچریڈے نائٹ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ ڈیوڈ وارنر نے اپنی سنچری جبکہ مارنس لابوشین نے نصف سنچری مکمل کر لی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ہے۔
مزید پڑھ »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے بازایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے بازایڈیلیڈ ٹیسٹ: ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری مکمل، پاکستان کیخلاف 300کرنیوالے چوتھے بلے باز AdelaideTest AUSvPAK PAKvAUS DavidWarner 2ndTest Cricket davidwarner31 CricketAus TheRealPCB TheRealPCBMedia AzharAli_ ICC ImranKhanPTI captainmisbahpk
مزید پڑھ »

ڈیوڈ وارنر پاکستانی باولرز کیلئے ڈراونا خواب بن گئے،پہلی بار ٹرپل سنچری بنا کرریکارڈ بنالیاڈیوڈ وارنر پاکستانی باولرز کیلئے ڈراونا خواب بن گئے،پہلی بار ٹرپل سنچری بنا کرریکارڈ بنالیاایڈیلیڈ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈیلیڈمیں پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ
مزید پڑھ »

36رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود ڈیوڈ وارنر نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا - Sport - Dawn News36رنز پر آؤٹ ہونے کے باوجود ڈیوڈ وارنر نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:38:35