” میں اپنا بیان نہیں بدلوں گا اور ۔۔۔” قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی ، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

” میں اپنا بیان نہیں بدلوں گا اور ۔۔۔” قومی ٹیم کی آسٹریلیا میں شرمناک کارکردگی ، ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس میدان میں آ گئے ، واضح اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن )آسٹریلیا نے پاکستان کو دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں درد ناک

شکست سے دوچار کرتے ہوئے وائٹ واش کر دیاہے تاہم قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ مصباح الحق اور وقار یونس میدان میں آ گئے ہیں ۔رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا میں سپنرز کیلئے پرفارم کرنا مشکل ہوتاہے ، آسٹریلیا میں یاسر شاہ اور محمد عباس کی فارم ٹیم کیلئے تشویش کا سبب ہے ، امید ہے یاسر شاہ سری لنکا کیخلاف اچھا کھیل پیش کریں گے ، آسٹریلوی ٹیم اپنی کنڈیشنز پر بہت بہتر تھی ، آسٹریلیا کا ٹور ہمیشہ ہی ٹف ہوتاہے ۔

مصباح الحق کا کہناتھا کہ اب بیٹھ کر دیکھیں گے آئندہ کیلئے کیا لائحہ عمل اپنانا ہے ، کوشش ہو گی کہ ان لڑکوں کو ایک چانس اور دیں ۔ عامر ، وہاب کے جانے اور حسن علی کی انجری کے بعد یہی لڑکے کھیل رہے ہیں ، ہمیں اچھے نتائج کیلئے سری لنکا کیخلاف بہت محنت کرنا ہو گی ۔پاکستانی شہری نے 9 لاکھ روپے کی پرانی سوک گاڑی پر 7 لاکھ روپے لگا کر نئی سے بھی بہتر بنا ڈالا

باولنگ کوچ وقار یونس نے آسٹریلوی ٹور کے دوران فلاپ رہنے والے باولرز کے حق میں آگے آتے ہوئے کہا کہ عمران خان اچھا باولر ہے لیکن وہ دباﺅ کا شکار ہو گیا ، اپنا بیان نہیں بدلوں با یہی لڑکے مستقبل میں پاکستان کا اثاثہ ہیں ، ان لڑکوں کو ایک یا دو ٹیسٹ میچ پر باہر کرنا زیادتی ہو گی ، ان لڑکوں کو چھ ماہ یا ایک سال کا عرصہ دیا تو بہترین نتائج ملیں گے ۔انہوں نے کہا کہ جن نتائج کی توقع کر ہے تھے وہ حاصل نہیں کر سکے مجھے ان لڑکوں پر بھروسہ ہے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی ChildMarriage SouthAsia Last25Year Report Unicef EarlyMarriage Children Grils UN UNICEF UNICEF_Pakistan UNICEFIndia
مزید پڑھ »

جنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمیجنوبی ایشیا میں کم عمری کی شادیوں کی شرح میں کمی SouthAsia ChildMarriages UN UNICEF UN UNICEF
مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمیانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 پیسے کی کمی Pakistan Dollar Rates Value Rupees KSE Market Trading kse_100 StateBank_Pak pid_gov MoIB_Official a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
مزید پڑھ »

اظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنساظہرعلی کی آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بھی خراب پرفارمنسٹیسٹ ٹیم میں اظہر علی کی موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

آسٹریلیا کیخلاف شکست: رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلیآسٹریلیا کیخلاف شکست: رینکنگ میں پاکستان کی ایک درجہ تنزلیپاکستان رینکنگ میں کس نمبر پر پہنچ گیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvsAUS AUSvPAK
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 16:01:34