Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-شانتی نکیتن، تعلیم اور آزادی

پاکستان خبریں خبریں

Shahid Siddique : شاہد صدیقی:-شانتی نکیتن، تعلیم اور آزادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان کے مختلف شہروں میں طلبا اس تعلیمی نظام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو گھٹن کی پیداوار ہے‘ جس میں تقلید (Confirmity) تعلیمی عمل کا محور ہے‘ جس میں تخلیق یا نئی سوچ کے بجائے یادداشت پڑھیئے شاہد صدیقی کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

پاکستان کے مختلف شہروں میں طلبا اس تعلیمی نظام کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں جو گھٹن کی پیداوار ہے‘ جس میں تقلید تعلیمی عمل کا محور ہے‘ جس میں تخلیق یا نئی سوچ کے بجائے یادداشت کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے‘ جس میں طلبا کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابتدائی عرصہ میں ہی دبا دیا جاتا ہے۔ پاکستان کے اکثر تعلیمی اداروں میں یہی نظام رائج ہے جہاں طالب علم کا کردار محض ایک روبوٹ کا ہے جس کی اپنی کوئی سوچ نہیں اور جس کی ساری حرکات ایک طے شدہ پروگرام کے مطابق ہوتی ہیں۔ یہ تعلیمی نظام طلبا کی فکر کے افق وسیع کرنے کے...

1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد اقتدار براہِ راست تاج برطانیہ کے پاس آ گیا‘ جس نے ایک خاص منصوبے کے تحت مقامی لوگوں کے ذہنوں میں فرنگی زبان، ثقافت اور طرزِ زندگی کی برتری بٹھانے کی کوششوں کا آغاز کر دیا۔ اس عمل میں تاج برطانیہ نے مغربی طرزِ تعلیم کو بطور ہتھیار استعمال کیا۔ یہی وہ زمانہ تھا‘ جس میں بنگال کے ایک گھرانے میں رابندر ناتھ ٹیگور نے آنکھ کھولی‘ اور جس نے آنے والے دنوں میں ہندوستانی نوجوانوں نے ایک کثیر تعداد کے ذہنوں کو متاثر...

ٹیگور کے حساس طبیعت اپنے ہم وطنوں کی حالتِ زار پر کڑھتی تھی۔ وہ اپنے ہم وطنوں کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے کچھ کرنا چاہتے تھے۔ انہیں احساس تھا کہ جسمانی غلامی سے بدتر ذہنی غلامی ہوتی ہے۔ ہندوستان کے باسیوں کو یہ باور کرایا گیا کہ ان کی زبان، تہذیب، ثقافت کم تر ہے اور وہ غیر مذہب ہیں۔ یہ پیغام اس تواتر سے دیا گیا تھا کہ عام لوگ فرنگی تہذیب و ثقافت اور زبان و ادب سے مرعوب اور اپنی ثقافت‘ اقدار اور زبان و ادب کے بارے میں شکوک و شبہات کا شکار ہو گئے تھے۔ اس وقت ایک طرف مقامی تعلیم کے مراکز تھے‘...

طلبا کی دلچسپی اور ضروریات کے مطابق نصاب میں تبدیلیاں کی جاتی تھیں۔ سکول میں طلبا کو اشیائے فطرت کے قریب رہنے کا موقع ملتا۔ درخت، دھوپ، بارش، پانی، پرندے‘ ندیاں طلبا کی زندگی کا حصہ تھے۔ یوں شانتی نکیتن میں تعلیم کا ایک جامع تصور رائج تھا جس کے تحت طلبا کو زندگی کے چیلنجز کیلئے تیار کیا جاتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

LNG case: NAB files reference against nine including Shahid KhaqanLNG case: NAB files reference against nine including Shahid KhaqanLNG case: NAB files reference against nine including Shahid Khaqan Abbasi.
مزید پڑھ »

LNG case: Judicial remand of Shahid Abbasi, Miftah Ismail extended till Dec 16 - 92 News HD PlusLNG case: Judicial remand of Shahid Abbasi, Miftah Ismail extended till Dec 16 - 92 News HD Plushe accountability court extended the judicial remand of former prime minister Shahid Khaqan Abbasi and former finance minister Miftah Ismail till December 16
مزید پڑھ »

بھولے کا ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل گیت گانا اور عدنان صدیقی کا پیانو بجانا - ایکسپریس اردوبھولے کا ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل گیت گانا اور عدنان صدیقی کا پیانو بجانا - ایکسپریس اردوبھولے کا ’میرے پاس تم ہو‘ کا ٹائٹل گیت گانا اور عدنان صدیقی کا پیانو بجانا
مزید پڑھ »

’’یونین بازی‘‘’’یونین بازی‘‘مہذب دنیا اس لئے مہذب ہے کہ زیادہ تر تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ ہے ورنہ نہ ان کی ٹانگیں تین نہ کھوپڑیوں میں مغز دو نہ پیچھے چار آنکھیں۔صرف تعلیم، تہذیب، ... کالم پڑھئے: ( HassanNisar) تحریر: حسن نثار DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے شکوہ کیا ہے کہ جو جماعت حکومت میں ہے اس کے 200 دفاتر بند پڑے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیحکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقی KhalidMaqboolSiddiqui MQM
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 04:31:59