لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو ایک اننگ اور 44
رنز سے شکست دے کر کامیابی سمیٹی تاہم اس کے بعد اب آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ ریکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی ٹیم کی ریکنگ میں تو کوئی بہتری نہیں آ سکی لیکن پلیئرز کے میدان میں خوشخبری آ ئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹیسٹ ریکنگ میں پاکستان اس وقت ساتویں پوزیشن پر موجود ہے تاہم بہترین 10 بلے بازوں میں بابراعظم دو درجے ترقی کے بعد اب پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئے ہیں ۔ بلے بازوں میں اس وقت ویرات کوہلی پہلے ، آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ دوسرے ، آسٹریلیا کے مارنس تیسرے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن...
بہترین 10 گیند بازوں میں اس وقت کوئی پاکستانی باولر موجود نہیں لیکن وہ وقت دور نہیں جب اس پر بھی پاکستان کا راج ہو گا تاہم اس وقت باولرز میں محمد عباس ترقی کے بعد 14 ویں پوزیشن پرا ٓ گئے ہیں ، یاسر شاہ 23 ویں ، شاہین شاہ آفریدی 32 ویں نمبر پر آ گئے ہیں ۔بہترین باولرز کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر آسٹریلیا کے ” پیٹ کمیونز “ موجود ہیں جبکہ دوسری پوزیشن نیوزی لینڈ کے نیل ویگنار نے سنبھال رکھی ہے ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم پہلی
مزید پڑھ »
آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردیتازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کا بڑا کارنامہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam PAKvBAN
مزید پڑھ »
آئی سی سی کا نوبال ٹیکنالوجی کو میگا ایونٹ میں استعمال کرنے کا فیصلہآئی سی سی نے بڑا فیصلہ کرلیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates NoBall ICC
مزید پڑھ »