ادارہ جاتی معاشی استحکام وترقی کیلیے انتخابی تنازعات کے شفاف اورپرامن حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، نمائندہ آئی ایم ایف
آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں، معاشی مسائل تک محدود ہے، ترجمان کا عمران خان کے خط پر ردعملپی ایس ایل9؛ تلخ جملوں کا تبادلہ کیوں ہوا؟ شاداب کا موقف سامنے آگیامجھے پارٹی میں اپنی جگہ بنانے کیلیے کئی برس محنت کرنا پڑی، مریم نوازامید ہے آصف علی زرداری کثرت رائے سے صدر منتخب ہونگے، وزیر اعلیٰ بلوچستانمخصوص نشستیں نہ دینے کیخلاف سنی اتحاد کی درخواست پر اعتراض عائدکینیڈا میں سری لنکن ماں اور 4 کم سن بچوں سمیت 6 افرد کا بہیمانہ قتل؛ 1 زخمیلیگی سینیٹر مشاہد حسین سید کا عمران خان کی رہائی کا...
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ترجمان ایسٹر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف کو 28 فروری کو پی ٹی آئی کے ترجمان کی جانب سے ایک خط موصول ہوا، جو اس پروگرام کے تحت پاکستان کے ساتھ فنڈ کی شمولیت سے متعلق تھا۔آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کے اظہار میں کہا کہ آئی ایم ایف بین الاقوامی ادارہ ہے جس کا معاشی مسائل تک مینڈیٹ محدود ہے۔ نہوں نے مزید کہا ہے کہ آئی...
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی نمائندہ ایسٹر پیریز نے بیان میں مزید کہا کہ ہم ادارہ جاتی معاشی استحکام اور ترقی کے لیے انتخابی تنازعات کے شفاف اور پُر امن حل کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔یاد رہے کہ عمرا ن خان کی جانب سے خود اس بات کی تصدیق کی گئی تھی کہ انہوں نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا تھا کہ خط اس لیے لکھا کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟۔اس قرض سے غربت بڑھے گی، جب تک سرمایہ کاری نہ آئی قرض بڑھتا جائے گا، سب سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام لایا جائے۔دریں اثنا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی ظفر نے بدھ کو کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بین الاقوامی مالیت فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، جس میں انہوں نے انتخابات میں دھاندلی کی گئی حلقوں میں آڈٹ کرنے کی التجا کی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریفکوئی سیاسی جماعت ایسا نہیں کرسکتی ، قائد ن لیگ
مزید پڑھ »
بانی چیئرمین کی ہدایت پر پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیامزید پڑھیں
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
مزید پڑھ »
الیکشن 2024: چین ’پاکستانی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے‘، سیاسی بےیقینی کے پیشِ نظر فچ کے نئے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے خدشاتعالمی ریٹنگز ایجنسی فِچ نے متنبہ کیا کہ پاکستان میں آٹھ فروری کے انتحابات کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی بے یقینی نئے آئی ایم ایف معاہدے کے لیے پیچیدگی پیدا کر سکتی ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن میں قائم کردہ دو خصوصی بینچ آج پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کی جانب سے دائر کردہ انتخابی عذرداریوں کے کیسوں پر سماعت کریں...
مزید پڑھ »