اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع
کا نوٹیفکیشن معطل ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان کو عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی ،وزیراعظم نے قانونی ٹیم کوآئینی جواب تیارکرنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف جی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کئے جانے
کے بعد وزیراعظم عمران خان کوعدالتی فیصلے سے آگاہ کردیاگیا،ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کوعدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی گئی،وزیراعظم کوسپریم کورٹ میں اٹھائے گئے قانونی نکات سے آگاہ کیاگیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے قانونی ٹیم کوآئینی جواب تیارکرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی مدت میں توسیع کےخلاف درخواست کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »