آرمی چیف کی ایکسٹینشن طے ہے،شیخ رشید | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کی ایکسٹینشن طے ہے،شیخ رشید | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

SheikhRasheed

کراچی:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو مستقبل میں نااہلی سے بچنے کے لئیے پری بارگیننگ کرکے رقم کی ادائیگی کرنا پڑے گی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ریلوے کیمپ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پرائیویٹ ٹرینیں شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جو بھی ریلوے انجن اور بوگیاں چلانا چاہتا ہو ہم اس کے ساتھ ہیں۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ریلوے کی گاڑیوں میں جدید مانیٹرنگ سسٹم لگارہے ہیں،ریلوے کے تمام مسائل کا حل ایم ایل ون کے قیام میں ہے،تمام تر تیاری مکمل ہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کو مستقبل میں نااہلی سے بچنے کے لئیے پری بارگیننگ کرکے رقم کی ادائیگی کرنا پڑیگی جبکہ انہوں نے رداری کی رہائی کو بھی خوش آئند قرار دیا۔ صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ آرمی چیف کی ایکسٹینشن طے ہے، تحریری فیصلہ آنے کا انتظار ہے، زرداری اور نوازشریف جیل جاکر بیمار ہوجاتے ہیں،، سفید اور کالے کوٹ کی لڑائی میں ندامت کالے کوٹ کو اٹھانی پڑی،شیخ رشید نے کہا کہ گورننس اور اکانامی کو بہتر کرلیا تو اگلے الیکشن میں بھی ووٹ پی ٹی آئی کو ملے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیآرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق اپوزیشن سے رابطہ نہیں ہوا،سپیکر قومی اسمبلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت
مزید پڑھ »

آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوعلاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn Newsآرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

آرمی چیف کا دورہ متحدہ عرب امارات، ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات - World - Dawn News
مزید پڑھ »

دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردودہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردواے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھ »

بیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف - ایکسپریس اردوبیرونی دشمنوں کوپیغام ہےکوئی پاکستان کابال بیکا نہیں کر سکتا،آرمی چیف - ایکسپریس اردواے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:53:57