دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا،آرمی چیف - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی 5 ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا کہ اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے، سانحے کے شہداء اور غمزدہ خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ آرمی چیف نے کہا کہ اے پی ایس سانحہ کے پانچ مجرموں کو فوجی عدالتوں نے پھانسی دی اور دہشت گردی کو شکست دینے کیلئے بطور قوم طویل سفر طے کیا، ہم متحد ہوکر پاکستان کے پائیدار امن اور خوشحالی کی جانب گامزن ہیں۔

“APS carnage will never be forgotten. Five of the involved terrorists have been hanged through military courts. Salute to martyrs and their families. We have come a long way in failing terrorism as a nation. United we move towards lasting peace and prosperity of Pakistan”, COAS.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:- غنڈہ گردیBilal-ur-Rashid : بلال الرشید:- غنڈہ گردیوکلا ملک میں سب سے زیادہ منظم ہیں‘لیکن ڈاکٹرز میں بھی تنظیم پائی جاتی ہے۔انہوں نے وکلا کے سامنے submissiveہونے سے انکار کر دیا ۔ اسی کی سزا دینے وکلا حضرات پی آئی سی تشریف لائے تھے پڑھیئے بلال الرشید کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیح ہے، گورنر اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیح ہے، گورنر اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کے لئے قوانین بنائے گئے ہیں، رضا باقر
مزید پڑھ »

آرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوآرمی چیف ابوظہبی پہنچ گئے؛ امیرشیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات - ایکسپریس اردوعلاقائی سیکیورٹی صورتحال اور باہمی دلچسپی کےامورپر بات چیت کی گئی، ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

سابق صدر کے قریبی ساتھی اور سیاسی شخصیت کو دہشتگردی مقدمے میں 34 سال سزا ہوگئیسابق صدر کے قریبی ساتھی اور سیاسی شخصیت کو دہشتگردی مقدمے میں 34 سال سزا ہوگئینواب شاہ  (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ کے سابق خصوصی معاون
مزید پڑھ »

سانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال پورے، پوری قوم کا غم آج بھی تازہسانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال پورے، پوری قوم کا غم آج بھی تازہسانحہ آرمی پبلک سکول کو پانچ سال پورے، پوری قوم کا غم آج بھی تازہ Nation Observes Fifth Anniversary APS Terrorist Attack ISPR BlackDay Modi PakistanArmy APSPeshawar UN ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیح ہے، گورنر اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودہشت گردوں کی مالی معاونت روکنا اولین ترجیح ہے، گورنر اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردومنی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ روکنے کے لئے قوانین بنائے گئے ہیں، رضا باقر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 20:33:07