Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:- غنڈہ گردی

پاکستان خبریں خبریں

Bilal-ur-Rashid : بلال الرشید:- غنڈہ گردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

وکلا ملک میں سب سے زیادہ منظم ہیں‘لیکن ڈاکٹرز میں بھی تنظیم پائی جاتی ہے۔انہوں نے وکلا کے سامنے submissiveہونے سے انکار کر دیا ۔ اسی کی سزا دینے وکلا حضرات پی آئی سی تشریف لائے تھے پڑھیئے بلال الرشید کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

''دشمن بھی ہسپتال پہ حملہ نہیں کرتا ‘‘ یہ وہ فقرہ ہے ‘ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہ وکلا کے حملے اور مریضوں کی ہلاکتوں کے بعد جو زبان زدِ عام ہے۔ وکلا بار بار متشدد کیوں ہو جاتے ہیں ؟ پچھلے کئی سالوں میں درجنوں ایسے واقعات فیس بک پر اپ لوڈ ہو چکے ہیں ‘ جن میں وہ لوگوں کو بری طرح زدو کوب کرتے نظر آئے۔ یہ وڈیوز انٹرنیٹ پر موجود ہیں اورانہیں جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ وہ لوگوں کو ڈنڈوں سے مارتے ہیں‘ حتیٰ کہ شیشے کی بوتل مار کے سر پھاڑ دیتے ہیں ۔ خواتین وکلا اس معاملے میں ان کے کندھے سے...

اب آپ جہاں بھی کوئی ہنگا مہ ہوتے دیکھیںگے‘ اس میں لامحالہ ہیرو بننے کی کوشش کریں گے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پچھلے ہنگامے میں ہیرو بننے پر جو کیمیکلز آپ کو لذت بخش کر گئے تھے‘ آپ کو دوبارہ ان کی طلب ہو رہی ہے ۔ جیسے ایک نشئی کو نشے کی طلب ہوتی ہے ۔ صرف اس شخص کو استثنیٰ حاصل ہے ‘ جسے ریاست ہنگامہ خیز صورتِ حال میں ہتھیار اٹھانے کا اختیا ر اور حکم دیتی ہے ۔ جو اپنی طاقت کو قانون کے دائرے میں استعمال کرتاہے اور اس کے اوپر احتساب کا ایک نظام کارفرما ہو ‘ جیسا کہ افواجِ پاکستان میں کارفرما ہے۔ اس کے...

جس گروہ میں جذبات بھڑکانے والے غالب آجائیں ‘ وہاں عقل کی کوئی بھی بات بزدلی میں شمار ہوتی ہے ۔ آپ انڈین میڈیا اور انڈین سیاست میں یہ چیز بخوبی دیکھ سکتے ہیں ۔ پاکستان ایک ایٹمی ریاست ہے ۔ بہترین میزائل پروگرام رکھتا ہے ۔ جنگ سے گزری ہوئی وہ پیشہ ورانہ افواج رکھتا ہے ‘ جس نے اپنے سے چھ گنا بڑی طاقت کو سرحدوں پہ روکے رکھا۔ یہ فوج اس قدر پروفیشنل ہے کہ بھارت کے ہوتے ہوئے ‘مغربی سرحد پر دہشت گردی کے خلاف پوری جنگ لڑی گئی ۔ ملک میں خود کش حملوں پہ بھی قابو پالیا گیا۔ افغان اور بھارتی افواج کے...

یہ بات بھی درست ہے کہ وکلا حضرات پولیس سے لے کر عدالت تک ‘ہر قسم کے تنازعے سے نمٹنے کے ماہر ہوتے ہیں ۔ یہ ان کا میدان ہے ‘ جس میں باہر سے آئے ہوئے کسی شخص کو وہ اسی طرح تنگ کر سکتے ہیں‘ جیسے ایک مگر مچھ پانی میں جو چاہے کر سکتاہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ان میں بدمعاشی کا رجحان پیدا ہوا ۔ جہاں بھی بدمعاشی کی نفسیات پید اہوتی ہے ‘ وہ گروہ آہستہ آہستہ ایک مافیا کی شکل اختیار کر جاتا ہے ۔ ایم کیو ایم اس کا ایک مظہر تھی ۔ آپ کو وہ بھی یاد ہوگا ‘ جو ایک طلبہ تنظیم والوں نے عمران خان کے ساتھ 15نومبر 2007ء...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کو آخر کار عثمان بزدار کو نکالنا پڑے گا ، ہارون الرشید کی پیشگوئیوزیراعظم عمران خان کو آخر کار عثمان بزدار کو نکالنا پڑے گا ، ہارون الرشید کی پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

سابق صدر کے قریبی ساتھی اور سیاسی شخصیت کو دہشتگردی مقدمے میں 34 سال سزا ہوگئیسابق صدر کے قریبی ساتھی اور سیاسی شخصیت کو دہشتگردی مقدمے میں 34 سال سزا ہوگئینواب شاہ  (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ کے سابق خصوصی معاون
مزید پڑھ »

ماضی میں لاپتہ ہونے والے ایڈووکیٹ ’پھر اغوا‘ماضی میں لاپتہ ہونے والے ایڈووکیٹ ’پھر اغوا‘شفیق احمد ایڈوکیٹ کے بھائی عبد الرشید کا کہنا ہے کہ منگل کو سول کپڑوں میں آٹھ سے 10 بندے آئے اور انھیں زبردستی ایک گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔
مزید پڑھ »

ہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقلہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقلپاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ہنگامہ آرائی کے ملزم وکلا کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھ »

جتھے بندی کا رجحانجتھے بندی کا رجحانجنگل میں آباد جانوروں کے طرززندگی پر گہری نظر رکھنے والے ماہرین نے بہت پہلے یہ راز پا لیا تھا کہ جانور تنہائی۔۔۔ کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 22:27:28