نواب شاہ (ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ کے سابق خصوصی معاون
اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست محمد اسماعیل ڈاہری کو جرم ثابت ہونے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسماعیل ڈاہری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ سندھ کے سابق خصوصی معاون اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست محمد اسماعیل ڈاہری کو جرم ثابت ہونے پر 34 سال قید کی سزا سنا دی۔ اسماعیل ڈاہری کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج رسول بخش سومرو نے دہشت گردی کا جرم ثابت ہونے پر 14 سال، غیر قانونی اسلحہ رکھنے...
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل ڈاہری نے کہا کہ یہ سزا کٹھ پتلی تماشا ہے ۔ جب بھی انتخابات نزدیک آتے ہیں مجھے قید کر لیا جاتا ہے ۔ مجھے پھر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ یہ سزا چند با اثر شخصیات کے دباؤ پر سنائی گئی ہے ۔ مجھے آصف علی زرداری اور پیپلزپارٹی سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے ۔ اس طرح کی سزائیں مجھے جھکا نہیں سکتیں۔ آج صبح ہی سے عدالت میں مشکوک افراد دکھائی دے رہے تھے ۔ فیصلے کے خلاف میں ہائی کورٹ سے رجوع کروں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی صدرواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئے، معاہدہ دونوں ممالک چاہتے ہیں۔.......................
مزید پڑھ »
بھارتی متنازع بل صدر کے دستخط کے بعد قانون بن گیامتنازع شہریت بل بھارتی صدر کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن گیا، متعصب بل پربھارت بھر میں مظاہرے جاری۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
آصف زرداری کے قریبی شخص کو بھی ضمانت مل گئی ، پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد ا ن کے قریبی شخص اور
مزید پڑھ »
سابق صدر آصف زرداری کراچی پہنچ گئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »