اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع
کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اٹارنی جنرل انور منصور ،اعظم سواتی ،پارلیمانی سیکرٹری قانون و انصاف ملیکہ بخاری ،فروغ نسیم اور شہزاداکبرسپریم کورٹ پہنچ گئے۔حکومت مرضی کے فیصلوں پر ارشد ملک کے دفاع کیلئے بھی کمربستہ ہوجاتی ہے ، جاوید لطیف کا الزام
گزشتہ روز عدالت نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے آرمی چیف سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کیے تھے۔عدالت نے درخواست کو 184/3 کے تحت از خود نوٹس میں تبدیل کر دیا تھا۔عدالت نے مفاد عامہ کا معاملہ قرار دیتے ہوئے درخواست کو از خود نوٹس میں تبدیل کر دیا تھا۔ سابق وزیر قانون فروغ نسیم بطور وکیل اٹارنی جنرل انور منصور خان کے ساتھ عدالت میں حکومتی موقف کا دفاع کریں...
سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایک موقع پر استفسار کیا کہ آرمی چیف کی توسیع کی مدت کیسے متعین کر سکتے ہیں، یہ اندازہ کیسے لگایا گیا کہ 3 سال تک ہنگامی حالات رہیں گے؟آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست جیورسٹ فاؤنڈیشن کی جانب سے دائر کی گئی تھی جس میں سیکریٹری دفاع اور دیگر کو فریق بنایا گیا تھا۔واضح رہے کہ رواں سال 19 اگست کو جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی تھی۔وزیراعظم آفس سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے موجودہ مدت مکمل ہونے کے بعد سے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطلپاکستان کی سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کرتے ہوئِے جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt
مزید پڑھ »