آمدن سے زائد اثاثہ کیس:نیب نےرانا ثنااللہ کو ایک بار پھر طلب کر لیا Pakistan PMLN NAB RanaSanaullah PmlnMedia pmln_org RanaSanaUllah70
دفعہ پھر طلب کر تے ہوئے 19 فروری کو نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ نیب نے رانا ثنا اللہ کو فیملی اراکین کی جائیدادوں سے متعلق تفصیلات ہمراہ لانے کی ہدایت بھی کی ہے جبکہ 2 جنوری کو جمع کروائے گئے اثاثہ جات پرفامہ سے متعلق بھی وضاحت مانگی ہے۔جائیداد کیسے بنائی، پیسے کہاں سے
آئے، بتایا جائے، کاروبار کیسے شروع کیا، اس کے لیے سرمایہ کہاں سے آیا، فیملی کے دیگر افراد کے اثاثے کتنے ہیں اور ان میں کتنا اضافہ ہوا اس کا بھی ریکارڈ مانگا گیا ہے۔نیب نے فیملی اراکین کو تحائف دینے اور اس کے لیے رقم کے زرائع بھی پوچھے ہیں جبکہ کاروباری شراکت داری کی تفصیل بھی فراہم کرنے کا کہا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں کم عمر بچوں سمیت 12ہزار سے زائد کشمیری قیدمقبوضہ کشمیر اور بھارتی جیلوں میں کم عمر بچوں سمیت 12ہزار سے زائد کشمیری قید OccupiedKashmir IndianJails YoungKids Kashmiris Imprisoned KashmirIssue
مزید پڑھ »
تامل ناڈو میں چار سو سے زائد دلتوں نے اسلام قبول کرلیاتامل ناڈو میں چار سو سے زائد دلتوں نے اسلام قبول کرلیا India TamilNadu Dalits EmbracedIslam
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اختلافات، ساجد جاوید وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفیلندن: (ویب ڈیسک) اختلافات کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی وزیر خزانہ ساجد جاوید نے وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے جبکہ ان کی جگہ بھارتی نژاد رشی سوناک کو وزیر خزانہ بنا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
’’سنگھاڑے کے گودے سے بنایا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے‘‘لاہور: (ویب ڈیسک) کچھ لوگ کالے اور سخت دکھنے والے پھل سنگھاڑے کی اہمیت سے واقف نہیں لیکن اس سخت اور نوکدار خول کے اندر چھپے سفید پھل میں بے شمار افادیت ہوتی ہے۔ سنگھاڑے کے گودے سے بنایا ہوا سفوف کھانسی سے نجات دلاتا ہے۔
مزید پڑھ »