زمین کو سانپ اتنا ڈس چکے ہیں کہ اب پیدا بنی آدم نہ ہونگے
اگر کوئی ہم سے پوچھے کہ یہ کیا ہورہا ہے ، کرم میں کیا ہورہا ہے ، بلوچستان میں کیا ہورہا ہے ،اسلام آباد میں کیا ہورہا ہے ، پاکستان میں کیا ہورہا ہے تو ہم ترنت جواب دے سکتے ہیں کہ ’’کٹائی‘‘ ہو رہی ہے ۔ گزشتہ پون صدی سے اس ملک یااس کھیت میں ’’نفرتوں‘‘ کی جو بوائیاں ہورہی تھیں، ان کی کٹائی کا وقت ہوچلا ہے اورکٹائی شروع ہو چکی ہے۔
کچھ عرصہ پہلے تک ایک دو پارٹیوں پر نظر پڑتی تھیں لیکن اب وہاں بھی شخصیات کا مرض بڑھ چکا ہے بلکہ آخر میں جو ہیرو ،دیوتا اوربانی پیدا ہوا ہے، اس نے تو اگلے پچھلے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں، اب تک اسے ایک غلط نام سے پکارا جاتا تھا لیکن یعنی صرف ایک پارٹی کا ’’بانی‘‘ کہا اورلکھاجاتا لیکن اب صرف ’’بانی‘‘ لکھا جاتا ہے جو بالکل درست ہے کیوں کہ وہ صرف ایک پارٹی کا بانی نہیں بلکہ اور بہت کچھ کا بانی ہے، جعلی ریاست مدینہ کا بانی، نقلی صادقوں امینوں کا بانی ، گلی ڈنڈوں ، تعویذگنڈوں اورمنڈے مسٹنڈوں کے ذریعے...
کہاجاتا ہے کہ مومن کو ایک سوراخ سے دوبار نہیں ڈسا جاسکتا ہے اورکسی کو ایک سوراخ سے پون صدی میں ہزار بار ڈسا جاچکا ہو… اورپھر بھی اسے عقل نہ آئی ہو تو سمجھ لیجیے کہ وہ … وہ نہیں ’’وہ ‘‘ ہے اوراس کی کھوپڑی میں وہ نہیں جو ہوتا ہے بلکہ وہ ہے جو نہیں ہونا چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینیوں کو تعلیم بچا رہی ہے (قسط اول)فلسطینی جانتے ہیں کہ انھیں ثابت قدمی اور وقار کے ساتھ زندہ رہنا ہے تو تعلیم کی ڈھال ہی بالاخر کام آئے گی۔
مزید پڑھ »
ممتا کلکرنی بالی ووڈ میں واپسی کریں گی؟ اداکارہ کا انٹرویواب وکی گوسوامی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی منشیات کی دنیا سے کوئی تعلق ہے، ممتا کلکرنی
مزید پڑھ »
فضل الرحمان نے حکومت کو مدارس رجسٹریشن بل پر کل تک کی ڈیڈلائن دے دیآپ نے ہمارے خلاف اعلان جنگ کیا ہم نے نہیں، 26 ویں ترمیم کےمسودےمیں اس پراعتراضات نہیں اُٹھائے گئے تو اب اعتراض کرنا بدنیتی ہے: جے یو آئی امیر
مزید پڑھ »
کراچی سے بھی بڑے برفانی تودے کا سفر ایک بار پھر شروع ہوگیاکئی مہینوں سے تک برفانی تودہ ایک ہی جگہ پر سست روی سے گھومتا رہا اور اب اس نے ایک بار پھر اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
صحیح آدمی ہو تو محبت ایک ہی بار کافی ہے، ریکھا کا بیان وائرلاداکارہ کا کہنا ہے کہ زندگی میں محبت ایک ہی بار ہوتی ہے جب آپ کو صحیح شخص مل جائے
مزید پڑھ »
برصغیر، سامراج کے ستم اور تہذیب کا چراغ’’ برصغیرکی عوام خرگوشوں کی طرح زیادہ بچے پیدا کرتی ہے اور ان کا مرنا کوئی بڑی بات نہیں۔‘‘
مزید پڑھ »