اتر پردیش میں مذہبی تقریب کے دوران اسٹیج گرے، 5 ہلاک اور 40 زخمی

حوادث خبریں

اتر پردیش میں مذہبی تقریب کے دوران اسٹیج گرے، 5 ہلاک اور 40 زخمی
اتر پردیشہلاکتزخمی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

بھارتی ریاست اتر پردیش میں جین نروان میلے کے دوران ایک عارضی اسٹیج کا گر جانے سے 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ اسٹیج پر بڑی تعداد میں عقیدت مند موجود تھے جنہوں نے بھگوان آدتی ناتھ کو لڈو چڑھانے کے لیے موقع پر جمع ہوئی تھی۔

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک مذہبی تقریب کے دوران اسٹیج گرنے سے 5 افراد ہلاک اور خواتین اور بچوں سمیت 40 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثہ جین نروان میلے کے دوران پیش آیا جب کہ زخمی وں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب تقریب کے دوران بانس اور لکڑی سے بنایا گیا عارضی اسٹیج گرا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ آج صبح سیکڑوں عقیدت مند جین مذہبی رہنماؤں کی موجودگی میں بھگوان آدتی ناتھ کو لڈو چڑھانے کے لیے موقع پر پہنچے، اس دوران عقیدت مندوں کے

لیے تیار کیا گیا عارضی اسٹیج زیادہ وزن کے باعث گر گیا اوردرجنوں افراد پھنس گئے۔ ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ یہ ایونٹ تقریباً 30 برسوں سے منعقد کیا جا رہا ہے، حادثے میں کم از کم 40 لوگ زخمی ہوئے ہیں، انہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور ان کا علاج جاری ہے، 20 لوگوں کو ابتدائی طبی امداد دیے جانے کے بعد گھر بھیج دیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اتر پردیش ہلاکت زخمی اسٹیج گرنا مذہبی تقریب جین نروان میلہ

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیمچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیپشاورتھانہ مچنی گیٹ میں شادی کی تقریب سے لوٹتے ہوئے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج میں دو اہلکار ہلاک، دو زخمیاسرائیلی فوج میں دو اہلکار ہلاک، دو زخمیغزہ کے علاقے بیت حنون میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دو اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

نیو اورلیئنز میں گاڑی ہجوم پر چڑھائی، 10 ہلاکنیو اورلیئنز میں گاڑی ہجوم پر چڑھائی، 10 ہلاکنیو اورلیئنز میں ایک ڈرائیور نے گاڑی کو شہریوں کے ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

الون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیالون مسک کی ٹیسلا میں دھماکے سے ایک ہلاک، سات زخمیامریکہ کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیکراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »

اتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک اور نوشہرو فیروزہ میں حادثات میں 21 ہلاک، 24 زخمیاتوک میں ایک بس حادثہ میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے جبکہ نوشہرو فیروزہ میں ایک ٹریفک حادثہ میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 03:41:48