اداروں کے سربراہان ڈائیلاگ کریں ،فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کے سربراہان ڈائیلاگ کریں ، اداروں کا توازن بحال کریں، بہتر ہوگا کہ تمام ادارے نئی ڈیل کریں۔
جیو کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آرمی ایکٹ اور معاشی صورتحال پر مشترکہ لائحہ عمل کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے۔فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کے اعتماد تک عثمان بزدار ہی وزیر اعلیٰ پنجاب رہیں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط بنانے کی بات کرتے ہیں، آرمی ایکٹ میں ترامیم اور معاشی امور پر اتفاق رائے سے بڑھنے کی ضرورت...
ان کا مزید کہنا تھا کہ اداروں کے درمیان نئے میثاق کی بنیاد رکھنے کی ضرورت ہے، جب تک اداروں کے درمیان توازن نہیں ہوگا پاکستان آگے نہیں بڑھے گا ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدریمشرف کے ساتھیوں کے خلاف بھی غداری کا مقدمہ چلایا جائے، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
جنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدریجنرل باجوہ ہمیشہ سول اداروں کو مضبوط کرنے کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
اپوزیشن کے بغیر نہیں چلا جاسکتا، اداروں میں ڈائیلاگ کے ذریعے نئی ڈیل ہونی چاہئے، فواد چوہدریاپوزیشن کے بغیر نہیں چلا جاسکتا، اداروں میں ڈائیلاگ کے ذریعے نئی ڈیل ہونی چاہئے، فواد چوہدری ويڈيو لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
رواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدریرواں سال سائنس اور ٹیکنالوجی کے بجٹ میں 600 گنا اضافہ ہوا، فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »
قومی اداروں کےلیے سب کوایک جگہ ہونا پڑتا ہے، احسن اقبالتفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اہم محکموں میں 6سے7سیکریٹری تبدیل ہوچکےہیں جب کہ آرمی چیف کےمسئلے پر حکومت نےسب کی جگ ہنسائی کرائی، انہیں ہاتھ پکڑکرچلایاجارہاہے،چھوڑیں تویہ گرجاتے ہیں۔
مزید پڑھ »