اداکار فیضان شیخ اب کرکٹ پر تبصرے کریں گے

پاکستان خبریں خبریں

اداکار فیضان شیخ اب کرکٹ پر تبصرے کریں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اداکار فیضان شیخ اب کرکٹ پر تبصرے کریں گے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے ستارے فیضان شیخ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کرکٹ پر تبصرہ کریں گے۔

فیضان شیخ نے اپنا یہ نیا منصوبہ اپنے پسندیدہ شوق کی تکمیل کے لیے شروع کیا ہے، اس یوٹیوب چینل کے پروگرام ’کرکٹ ایج‘ میں وہ کرکٹ کی تازہ ترین خبروں سے اپنے مداحوں کو آگاہ کریں گے۔ اپنے یوٹیوب چینل سے متعلق بات کرتے ہوئے فیضان شیخ کا کہنا تھا کہ میں کافی پرجوش ہوں کہ ایک اداکار ہونے کے باوجود مجھے اپنے آپ کو محض ایک فرد کے اس میڈیم سے متعارف کرانے کا موقع میسر آیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ مداحوں کو میری یہ کاوش پسند آئے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیاداکار حمزہ علی عباسی کی نئے انداز میں شوبز میں واپسیحمزہ کی شوبز میں واپسی کی تصدیق ہوگئی۔۔ اب وہ کس انداز میں نظر آئیں گے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HamzaAliAbbasi
مزید پڑھ »

زرداری اب کھلاڑی کا شکار کریں گے، بلاولزرداری اب کھلاڑی کا شکار کریں گے، بلاولزرداری اب کھلاڑی کا شکار کریں گے، بلاول تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے اندازمیں واپسی - ایکسپریس اردوحمزہ علی عباسی کی شوبز میں نئے اندازمیں واپسی - ایکسپریس اردومیں حب الوطنی کے موضوع پر فلم بنانے کی منصوبہ بندی کررہاہوں جس کی ہدایت کاری حمزہ علی عباسی کریں گے، ہمایوں
مزید پڑھ »

ہوم گراوٴنڈ پر خامیوں کو دورکرنے کی پوری کوشش کریں گے، اظہر علی - ایکسپریس اردوہوم گراوٴنڈ پر خامیوں کو دورکرنے کی پوری کوشش کریں گے، اظہر علی - ایکسپریس اردوکوشش کر رہا ہوں کہ اپنی فارم بحال کرکے بڑا اسکور کروں، اظہر علی
مزید پڑھ »

کھانے کے قابل کافی کپ کا ایئر نیوزی لینڈ کی پروازوں میں تجربہکھانے کے قابل کافی کپ کا ایئر نیوزی لینڈ کی پروازوں میں تجربہکھانے کے قابل کافی کپ کا ایئر نیوزی لینڈ کی پروازوں میں تجربہ AirNewZealandFlights CupsOfCoffee Served
مزید پڑھ »

عمران خان ایک پالیسی بناکر بورڈ کو سیاست سے پاک کریں، عاقب جاوید - ایکسپریس اردوعمران خان ایک پالیسی بناکر بورڈ کو سیاست سے پاک کریں، عاقب جاوید - ایکسپریس اردوکرکٹ کی سمجھ رکھنے والوں پر مشتمل گورننگ بورڈ بنایا جائے، عاقب جاوید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:10:53