اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ کی اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کیخلاف نیب کی کرپشن تحقیقاتکراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، امیر جماعت اسلامیدوہرا رویہ! کاغذ پر طاقتور ترین بھارتی ٹیم کیلئے آئرلینڈ کو"پچ" نہ دیکھنے دی گئیپاک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کے حتمی پلان کیلیے کمیٹی تشکیلٹیم ہوٹل تبدیل کریں! چیئرمین پی سی بی کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو دو ٹوک پیغاملاہور ہائیکورٹ میں نیب ترمیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظبلوچستان سے ڈھائی کروڑ روپے کی 8 ہزار کلو چھالیہ کراچی اسمگلنگ کی کوشش...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’’UNRWA‘‘ کے الصردی اسکول پر اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جہاں فلسطینی خاندانوں نے پناہ لے رکھی تھی۔ اسرائیل کی فوج نے بمباری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے نصیرات کے علاقے میں UNRWA کے ایک اسکول کے اندر موجود حماس کے کمپاؤنڈز کو نشانہ بنایا۔

دوسری جانب حماس نے اسرائیلی بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بے گھر پناہ گزینوں پر حملے کو جواز فراہم کرنے کے لیے بہانے بازی کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے اسکول پر خوفناک بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہیدصہیونی فورسز نے ایک اور وحشیانہ کارروائی میں غزہ میں اقوام متحدہ کے ادارے ’ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی‘ کے قائم کردہ اسکول کو بمباری سے تباہ کر دیا، جس کے نتیجےمیں بچوں اور خواتین سمیت 32 فلسطینی شہید ہو گئے
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی بربریت، بھارتی اسٹارز بھی فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑےرفح میں اسرائیلی بربریت، بھارتی اسٹارز بھی فلسطینیوں کی حمایت میں بول پڑےاسرائیل کی بے گھر فلسطینیوں کی خیمہ بستی غزہ کے جنوبی شہر رفح میں بمباری نے بالی وڈ اداکاروں کے ضمیر بھی جگا دیے۔
مزید پڑھ »

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالاشمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالااقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے۔
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

رفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیل کا ایک اور حملہ، 21 فلسطینی شہیدرفح میں بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیل کا ایک اور حملہ، 21 فلسطینی شہیدحملہ مغربی رفح کے علاقے المساوی میں ہوا جہاں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کا کیمپ موجود تھا۔
مزید پڑھ »

امریکا کی اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکشامریکا کی اسرائیل کو حماس رہنماؤں سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکشاقوام متحدہ، عالمی برادری ڈرنا چھوڑے، غزہ میں حملے روکنے اور امداد فراہمی کے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھائے: حماس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:15:47