اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمی

بین الاقوامی خبریں خبریں

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمی
اسرائیل، حملہ، دہشت گردی، ہلاک، زخمی
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ 29 سالہ ایک بَدو نے مرکزی بس اسٹیشن پر مسافروں پر حملہ کرکے ایک کو ہلاک اور 11 یہودیوں کو زخمی کیا ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے پاس اسرائیلی شہریت بھی تھی۔

منی پور میں نسلی فسادات؛ مودی سرکاری کی آشیرباد کے ثبوت مل گئےمجوزہ آئینی ترمیم کی مخالفت کا حق محفوظ رکھتے ہیں، خالد مقبولاسلام آباد پولیس نے دھاوا ناکام بنانے کیلئے شاندار کردار ادا کیا، وزیراعظمخامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیاتحریک انصاف کا گنڈا پور کی گرفتاری کا دعویٰ، رہائی کیلیے 24 گھنٹے کا وقت دیدیااسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛ خاتون ہلاک،11 افراد زخمیوزیراعلی کے پی کی قیادت میں اسلام آباد پر دھاوا بولا گیا، آئی جی اسلام آبادایک صدر...

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ 29 سالہ احمد العقبی جنوبی اسرائیل کے علاقے لاکیہ قصبے کے قریب واقع بدوؤں کی ایک بستی میں رہتا تھا اور اس کے پاس اسرائیلی شہریت بھی تھی۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ احمد العقبی مجرمانہ ریکارڈ کا حامل ملزم ہے۔ اس کا تعلق محناد الوکابی سے تھا۔ جس نے اکتوبر 2015 میں اسی بس اسٹیشن پر فائرنگ کرکے ایک فوجی اور ایک اریٹیرین شہری کو ہلاک کر دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اسرائیل، حملہ، دہشت گردی، ہلاک، زخمی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاسرائیل میں مرکزی بس اسٹیشن پر حملہ؛1 یہودی ہلاک اور 8 زخمیجوابی فائرنگ میں حملہ آور مارا گیا جس کی شناخت کا عمل جاری ہے، اسرائیلی پولیس
مزید پڑھ »

بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰبیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

حوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیحوثیوں کا اسرائیل پر ہائپر سونک بیلسٹک میزائل سے حملہ، متعدد افراد زخمیہائپر سونک بیلسٹک میزائل نے 2000 کلومیٹر سے زائد کا سفر صرف 11 منٹ میں طے کیا اور اسرائیل میں اپنے ٹارگٹ تک پہنچا، حوثی ترجمان
مزید پڑھ »

نیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکینیتن یاہو کی ایران کو تنبیہ، اسرائیل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکیہفتے کے روز لببان پر اسرائیلی حملوں میں 33 افراد شہید ہوئے اور 195 زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیلی حملے جاری؛ سینئر حزب اللہ کمانڈرابراہیم قبیسی شہیدلبنان پر اسرائیل کے حملوں میں شہید افراد کی تعداد 570 ہوگئی
مزید پڑھ »

امریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ؛ 4 ہلاک اور درجنوں زخمیامریکا میں مسلح افراد کی راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ؛ 4 ہلاک اور درجنوں زخمیہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ اور ایک خاتون بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:48:25