اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور نہ کرسکا؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور نہ کرسکا؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

اسرائیل غزہ میں انسانی حقوق سے متعلق سنگین خدشات کو دور کرنے میں ناکام رہا ہے؛ یورپی یونین خارجہ پالیسی چیف

یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی کی پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کو معطل کرنے کی تجویز پیش کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کو پیر کے روز ہونے والے اجلاس سے قبل بھیجے گئے خط میں لکھا کہ "غزہ میں بین الاقوامی انسانی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزیوں کے بارے میںجوزپ بوریل نے اپنے خط میں مزید لکھا کہ مذکورہ بالا تحفظات کی روشنی میں ایک تجویز پیش کروں گا کہ یورپی...

خیال رہے کہ یورپی یونین کے کچھ ممالک جیسے کہ جمہوریہ چیک اور ہنگری اسرائیل کے کٹر حمایتی ہیں جبکہ اسپین اور آئرلینڈ جیسے دیگر ممالک فلسطینیوں کی حمایت پر زور دیتے ہیں۔Nov 13, 2024 09:46 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ کی فتح سے اسرائیل کے حوصلے بلند؛ جوبائیڈن کی ہدایات کو پس پشت ڈال دیاٹرمپ کی فتح سے اسرائیل کے حوصلے بلند؛ جوبائیڈن کی ہدایات کو پس پشت ڈال دیاجوبائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحران کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلیے ایک ماہ کا وقت دیا تھا
مزید پڑھ »

اسرائیل کی مذمت کافی نہیں، پوری امت او آئی سی کی طرف دیکھ رہی ہے: اسحاق ڈاراسرائیل کی مذمت کافی نہیں، پوری امت او آئی سی کی طرف دیکھ رہی ہے: اسحاق ڈارغزہ میں فوری جنگ بندی کو یقینی بنایا جائے، اسرائیل کو جنگی جرائم پر جوابدہ ٹھہرایا جائے، وزیر خارجہ اسحاق ڈار
مزید پڑھ »

امریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہامریکا کی فلسطینیوں کے بے گھر ہونے اور بھوک سے اموات پر اسرائیل کو سخت تنبیہاسرائیل نے امریکی مداخلت پر غزہ میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے بہت کم اقدامات کیے ہیں، امریکی سفیر
مزید پڑھ »

مچھر پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟مچھر پروٹوکول! اسرائیلی فوج کا فلسطینی شہریوں پر ظلم کا نیا حربہ کیا ہے؟غزہ کی موجودہ جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے یہ الزامات ایک بار پھر سے بین الاقوامی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمتسعودی ولی عہد سے ایرانی نائب صدر کی اہم ملاقات؛ اسرائیلی جارحیت کی مذمتایرانی نائب صدر نے ملاقات میں غزہ کے حوالے سے سعودی مؤقف کو سراہا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 12:13:30