اسرائیل کو دھچکا، برطانیہ عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ کیخلاف درخواست سے دستبردار

Gaza خبریں

اسرائیل کو دھچکا، برطانیہ عالمی عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ کیخلاف درخواست سے دستبردار
HamasIccIsrael
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ہمارا مؤقف واضح ہے کہ یہ عدالت کا معاملہ ہے لہٰذا وہی فیصلہ کرے گی: ترجمان برطانوی وزیراعظم

. فوٹو فائل

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے ہمارا مؤقف واضح ہے کہ یہ عدالت کا معاملہ ہے لہٰذا وہی فیصلہ کرے گی۔ خیال رہے کہ چیف پراسیکیوٹر آئی سی سی کریم خان نے مئی میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم میں ملوث ہونے پر ان کے وارنٹ کی درخواست دی تھی۔

اس کے علاوہ آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے تین رہنماؤں کے وارنٹ کے لیے بھی ایسی ہی درخواست کی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Icc Israel Netanyahu

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیداسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، ایک ہفتے میں 91 فلسطینی شہیدیرغمالیوں سے متعلق مذاکرات کے لیے اسرائیلی وفد جمعرات کو جائے گا، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
مزید پڑھ »

اسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کیساتھ جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہونے کی خبریں، حماس کی تردیداسرائیل کی جانب سے ملٹری کمانڈر محمد الضیف پر ہونے والے حملے کے بعد جنگ بندی مذاکرات سے دستبردار ہو رہی ہے: اے ایف پی کا حماس رہنما کے حوالے سے دعویٰ
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم کو گرفتاری کا خوف، یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گےیروشلم ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لئے یورپ رکے بغیر امریکہ جائیں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو 24 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات اورکانگریس سے خطاب کریں گے۔ اسرائیلی وزیراعظم گرفتاری کے خوف سے یورپ کے کسی ملک میں رکے بغیر امریکہ  جائیں گے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی...
مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ رپورٹ نے چونکا دیاٹی20 ورلڈکپ؛ آئی سی سی کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا؟ رپورٹ نے چونکا دیامیگا ایونٹ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو 167 ملین ڈالر کا دھچکا لگا
مزید پڑھ »

مباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ بڑھ گیامباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ بڑھ گیاامریکی صدر جوبائیڈن صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونےکے امکان کو مستردکر چکے ہیں
مزید پڑھ »

ایران کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہایران کا امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا عندیہامریکا 2018 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں جوہری معاہدے سے دستبردار ہوگیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:06:32