اسلام آباد کے تمام داخلی راستے سیل

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد کے تمام داخلی راستے سیل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد کے تمام داخلی راستے سیل SamaaTV

پاک فوج اور پولیس نے شہر کے داخلی راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کرلیں، لوگوں کو شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد ہی شہر میں داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے، بیماروں اور صحافیوں کو اس سے استثنیٰ حاصل ہے۔

اسلام آباد میں دفعہ 144 کے تحت 4 سے زائد افراد کے اکٹھے کھڑے ہونے پر پابندی عائد ہے۔ کرونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ملک کے زیادہ تر حصوں میں لاک ڈاؤن ہے۔چین کے شہر ووہان سے منظر عام پر آنیوالے مہلک مرض کرونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے، 4 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں، ایک لاکھ سے زیادہ صحت یاب ہوچکے ہیں تاہم تقریباً 15 ہزار مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد میں جزوی لاک ڈاؤن، تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کو جزوی لاک ڈاؤن کرتے ہوئے تمام مارکیٹیں اور ریسٹورینٹس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلانکورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلانکورونا: اسلام آباد کے جزوی لاک ڈاؤن کا اعلان Islamabad Goes Under Virtual Lockdown Contain Spread Coronavirus COVID19Pakistan CoronavirusLockdown Covid19Out MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

اسلام آباد: وزیراعظم نےانفیکشیئس ٹریٹمنٹ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیااسلام آباد: وزیراعظم نےانفیکشیئس ٹریٹمنٹ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیااسلام آباد: وزیراعظم نےانفیکشیئس ٹریٹمنٹ سینٹر کاسنگ بنیاد رکھ دیا SamaaTV
مزید پڑھ »

کورونا وائرس ایمرجنسی پر چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑافیصلہ ،تمام عدالتوں کو فریق کی عدم حاضری پر یکطرفہ فیصلے سے روک دیا گیاکورونا وائرس ایمرجنسی پر چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑافیصلہ ،تمام عدالتوں کو فریق کی عدم حاضری پر یکطرفہ فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد(ڈیل یپاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے کورونا وائرس ایمرجنسی کے باعث
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کامنشیات کیسز میں انڈر ٹرائل 110 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کامنشیات کیسز میں انڈر ٹرائل 110 قیدیوں کی مشروط رہائی کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے منشیات کیسز میں انڈر ٹرائل 110
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 20:07:09