آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے تمام 8 ججز دستیاب ہوں گے
چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا۔ آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے تمام 8 ججز دستیاب ہوں گے۔ 20 سے 24 جنوری تک کیسز کی سماعت کے لیے 8 سنگل بینچ اور 4 ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے۔
پہلا ڈویژن بینچ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری جبکہ دوسرا ڈویژن بنچ جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ہوگا۔ تیسرا ڈویژن بنچ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اورجسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ہوگا۔ چوتھے ڈویژن بینچ میں جسٹس بابر ستار اور جسٹس ارباب محمد طاہر پرشامل ہیں۔ چیف جسٹس کی ہدایت پر خصوصی ڈویژن بینچ اور لارجر بینچ بھی دستیاب ہوگا۔عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قیدِ بامشقت کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیاJan 16, 2025 03:03 PMپی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے کی 25 سال قید کی سزا کالعدم قراراسلام آباد ہائیکورٹ نے سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ جاری کردیا
مزید پڑھ »
لاہور ہائیکورٹ؛ سرما تعطیلات کے پہلے ہفتے کیلیے 5 ڈویژن اور 15 سنگل بینچز تشکیلپرنسپل سیٹ پر موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کے ججز روسٹر پر عمل آج سے شروع ہوگیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کیلئے 19 نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوادیے گیے ۔ بھجوائے گئے ناموں میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور، سیشن جج راجہ جواد عباس، سشین جج اعظم خان اور شاہ رخ ارجمند کا نام شامل ہے۔ جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے گئے ناموں میں ایڈووکیٹ عدنان بشارت، ایڈووکیٹ قمر حسین، ایڈوکیٹ عمر اسلم، انعام امین منہاس، عثمان غنی، راشد چیمہ کے نام بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ نے مقدمات کی رپورٹس جاری کیںاسلام آباد ہائیکورٹ نے سنگل، لارجر اور ڈویژن بنچز کے نمٹائے گئے مقدمات کی علیحدہ رپورٹس جاری کیں جس کے مطابق ہائیکورٹ کے سنگل، ڈویژن اور لارجر بنچز نے مجموعی طور پر 12 ہزار 374 مقدمات کے فیصلے کیے۔
مزید پڑھ »
شہری اغوا کیس: عدالت نے وزارت دفاع سے رپورٹ طلب کرلیانکوائری کے بعد ڈی جی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس عدالت میں رپورٹ جمع کروائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »
چیف جسٹس آف پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاریاجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک خط سامنے آیا جس میں آئینی بینچ کیلیے ججز کی تعیناتی کے مکنزم پر رائے دی گئی ہے
مزید پڑھ »