اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائد

Action خبریں

اسلام آباد: غیر رجسٹرڈ اور کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن، بھاری جرمانے عائد
Islamabad
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ہزار سی سی گاڑی کو 5 ہزار، ہزار سے دو ہزار سی سی گاڑی کو 10 ہزار اور 2 ہزار سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کو 20 ہزار روپے تک جرمانہ کیا جا رہا ہے

ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے غیر رجسٹرڈ، غیر نمونہ نمبر پلیٹس یا کالے شیشے والی گاڑیوں کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے بھاری جرمانے بھی عائد کر دیے۔

ایکسائز ڈپارٹمنٹ اسلام آباد نے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں، کالے شیشوں، فلیش یا پولیس لائٹس لگی گاڑیوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ سخت کریک ڈاؤن کے نتیجے میں بھاری جرمانے کیے جائیں گے جبکہ گاڑی کسی بھی علاقے کی کیوں نہ ہو، اسے بخشا نہیں جا رہا۔ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے ہزار سی سی گاڑی کو 5 ہزار، ہزار سے دو ہزار سی سی گاڑی کو 10 ہزار روپے اور 2 ہزار سی سی سے اوپر کی گاڑیوں کو 20 ہزار روپے تک جرمانہ کیا جا رہا ہے۔

اس حوالے سے ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم کا کہنا ہے کہ کوئی سفارش یا دباؤ قبول نہیں کیا جا رہا، جرمانے کی ادائیگی تک گاڑیوں کی رجسٹریشن کینسل کی جا رہی ہے۔ ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم نے مزید کہا کہ چیف کمشنر کے نوٹیفکیشن کے مطابق اگر دوسری بار قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو جرمانہ پانچ گنا زیادہ ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریبنوں میں سرکاری اراضی پر مبینہ قبضے کا کیس، جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاریاسلام آباد کی عدالت کے جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست 2023 کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیںاسلام آباد میں شدید بارش سے فلائٹ آپریشن متاثر، غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیںصبح سویرے اسلام آباد پہنچی 3 غیر ملکی پروازیں لینڈ نہ کر سکیں: ایوی ایشن ذرائع
مزید پڑھ »

بھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قیدبھارت؛ ہندوؤں کو اسلام کی حقانیت سے روشناس کراکر مسلمان کرنے والے 12 علما کو عمر قیدعلمائے کرام پر قید بامشقت کے ساتھ جرمانے بھی عائد کیے گئے
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہوزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہعلی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے متعلق انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب گفتگو کی ان پر سنگین الزامات عائد کیے اور دھمکیاں دیں جو ناقابل برداشت ہیں: ایمنڈ
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںپی ٹی آئی جلسہ؛ راولپنڈی اور اسلام آباد میں کنٹینرز لگا کر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیںجڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد کے مابین میڑو بس سروس بھی مکمل بند ہے
مزید پڑھ »

یوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پایوٹیوب کی تازہ ترین تبدیلی پر صارفین سیخ پااس تازہ ترین تبدیلی سے قبل یوٹیوب کی جانب سے ایڈ بلاکرز ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:34:07