اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے 60 وکلا کی رکنیت ایک روز بعد ہی بحال کردی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے 60 وکلا کی رکنیت ایک روز بعد ہی بحال کردی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

وکلا کےخلاف بھیجے گئےریفرنس پر اسلام آباد بارکونسل کےفیصلے تک تمام وکلا کی رکنیت بحال تصور ہوگی،ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن LawyersAttackedPIC Islamabad IHC DawnNews

وکلا کی رکنیت کی بحالی کا نوٹی فکیشن جوائنٹ سیکریٹری ہائی کورٹ بار وقار گوندل کی جانب سے جاری گیا — فائل فوٹووکلا کی رکنیت کی بحالی کا نوٹی فکیشن جوائنٹ سیکریٹری ہائی کورٹ بار وقار گوندل کی جانب سے جاری گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ججز کی تقریب حلف برداری میں شریک ہونے والےجن وکلا کی رکنیت معطل کی گئی تھی ان میں ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ اور طارق کھوکھر بھی شامل تھے۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ ان وکلا کا وکالت کا لائسنس بھی ایک ماہ کے لیے معطل کردیا گیا ہے، جبکہ ان وکلا کے خلاف ضابطے کی کارروائی بھی کی جائے گی۔پنجاب بار کونسل کی صوبے میں غیر معینہ مدت تک ہڑتال کی کال

پنجاب بار کونسل کے زیر اہتمام کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد کونسل کے وائس چیئرمین شاہنواز اسمٰعیل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ 16 دسمبر بروز پیر سے وکلا پنجاب بهر میں ہڑتال کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیااسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیااسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا IslamabadHighCourt IHC AdditionalJudges Oath
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئےآصف علی زرداری اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت پر
مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہےاسلام آباد میں ایک دن میں کیا کیا دیکھا جا سکتا ہےاگر آپ سیر کے لیے اسلام آباد آئے ہیں تو شاید آپ کے ذہن میں قابلِ دید مقامات میں فیصل مسجد اور دامنِ کوہ کے نام ہوں گے لیکن پاکستان کے اس دارالحکومت میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہیں جہاں عام سیاح نہیں جاتے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-29 01:16:35