اشیائے خورد و نوش کی اسمگلنگ کےخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اشیائے خورد و نوش کی اسمگلنگ کےخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اشیائے خورد و نوش اور دیگر سامان کی اسمگلنگ کو روکنے سے متعلق فیصلہ کیا گیا۔ علاوہ ازیں عمران خان نے وزارت داخلہ کو آئندہ 48 گھنٹوں کے اندر جامع حکمت عملی کے ساتھ ہونے والی کارروائیوں پر مبنی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں کو کم کرنے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو ملک بھر میں انسداد اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی شروع کرنے کا حکم دے دیا۔

مذکورہ اجلاس میں وزیر برائے قومی فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ خسرو بختیار، وزیر منصوبہ بندی، ترقیات اور خصوصی اقدامات اسد عمر، تجارت کے مشیر عبدالرزاق داؤد، سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری قومی فوڈ سیکیورٹی، قائم مقام چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت صوبائی ہوم سیکریٹریز اور دیگر اعلی افسران نے شرکت کی۔وزیر اعظم نے وزارت داخلہ، وفاقی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں، ایف بی آر اور صوبائی حکومتوں کو انسداد اسمگلنگ کے لئے مشترکہ آپریشن شروع کرنے کی ہدایت...

وزیر اعظم نے حکام کو یہ بھی ہدایت کی کہ اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تشکیل دی جانے والی ٹاسک فورس کی سفارشات کو مدنظر رکھتے ہوئے قلیل مدتی، درمیانی مدتی اور طویل مدتی اقدامات کرنا شروع کریں۔ مغربی سرحدوں کے ساتھ سرحدی منڈیوں کے قیام سے متعلق پیشرفت رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد وزیر اعظم عمران نے اجلاس کے دوران بلوچستان میں سرحدی منڈیوں کے قیام پر پیشرفت کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔وزیر اعظم نے حکام کو مزید ہدایت کی کہ وہ ایرانی پٹرولیم مصنوعات کے بارے میں ایک جامع پالیسی مرتب کریں اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کوششوں میں ٹیکنالوجی کو بروئے کار لائیں۔انہوں نے کہا تھا کہ 'میں چینی اور آٹے کے حالیہ بحران میں حکومت کی کوتاہی کو قبول کرتا ہوں اور بحران پیدا کرنے والے ذمہ داران کے خلاف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ،وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنے فیصد کمی کی ہدایت کردی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئیذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ،وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنے فیصد کمی کی ہدایت کردی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اچھی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک
مزید پڑھ »

ضروری اشیا کی قیمتوں میں استحکام اور ہر ممکن کمی لانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عمران خانضروری اشیا کی قیمتوں میں استحکام اور ہر ممکن کمی لانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عمران خانضروری اشیا کی قیمتوں میں استحکام اور ہر ممکن کمی لانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official EssentialCommodities Prices Stability Decrease
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکم مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ،وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنے فیصد کمی کی ہدایت کردی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئیذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ،وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنے فیصد کمی کی ہدایت کردی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اچھی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکموزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکمذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:37:28