ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ،وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنے فیصد کمی کی ہدایت کردی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئی

پاکستان خبریں خبریں

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ،وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کتنے فیصد کمی کی ہدایت کردی؟ پاکستانیوں کیلئے خوشی کی خبرآگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اچھی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک

ڈاون کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی کمی کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعظم نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پندرہ سے بیس فیصد تک کمی کا حکم دیاہے۔سما ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے قانونی حدودسے زائد غذائی اجناس ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیاہے جس کے بعداب قانونی حد سے زیادہ اجناس ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی جائے گی۔

اس حوالے سے وزیراعظم نے کہا ہے کہ قیمتوں میں ردوبدل کر کے زائدپیسہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔کسی بھی بڑے یا چھوٹے ذخیرہ اندوز کو نہیں چھوڑ اجائے گا۔غریب آدمی کے کھانے پینے کی کسی بھی چیز کا ذخیرہ نہیں ہونا چاہئے۔انہوں نے کہاغریب عوام کا مفاد ہر چیز سے بڑھ کر ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ وفاقی سکولوں میں اساتذہ کی کمی کو پورا کیاجائے ۔تعلیم سے متعلق معاملات کو ہنگامی بنیادوں پر حل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی متعدد گرفتارپنجاب فوڈ اتھارٹی کی ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی متعدد گرفتارلاہور : وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ کرنے والوں کیخلاف آپریشن تیز کردیا گیا، ذخیرہ اندوز اور ملاوٹ کرنے والے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہی
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکموزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکمذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

مظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیامظفرگڑھ: ڈاکٹرز کی غفلت، پیدائشی بچے کی ناف کی جگہ عضو کاٹ دیا Muzaffargarh Doctors NewBornBaby Neglected Cut BodyPart pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوز بے نقاب، چینی کی 15 ہزار بوریاں برآمدذخیرہ اندوز بے نقاب، چینی کی 15 ہزار بوریاں برآمدحب: ذخیرہ اندوزوں کو بےنقاب کرنے کے لیے اے آر وائی نیوز کا مشن جاری ہے، بلوچستان کے شہر حب سے ذخیرہ کردہ چینی نے 15 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق اینکر اقرار الحسن اور ٹیم سرعام نے اسسٹنٹ کمشنرروحانہ کاکڑ کے ہمراہ بڑا ایکشن
مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردوبلوچستان میں ایک سے زائد سركاری گاڑیاں ركھنے والوں كیخلاف كارروائی كی تیاریاں - ایکسپریس اردوگاڑیوں كے استعمال اور فیول ایڈجسٹمٹ میں مبینہ طور پر ماہانہ لاكھوں روپے كی کرپشن ہورہی ہے، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 10:13:03