اطالوی آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار، قرنطینہ کر دیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

اطالوی آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار، قرنطینہ کر دیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اطالوی آرمی چیف بھی کرونا وائرس کا شکار، قرنطینہ کر دیا گیا مکمل تفصیل جانیے:

روم: چین کے بعد کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک اٹلی کے آرمی چیف کا ٹیسٹ بھی پازیٹو آ گیا جس کے بعد انہیں قرنطینہ کرنے کا عمل جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اطالوی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سالواتور فارینا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد انہیں ان کے گھر میں ہی قرنطینہ کر دیا گیا۔

آرمی چیف نے اعلان کیا کہ ٹیسٹ کا مثبت نتیجہ آنے کے باعث وہ خود کو قرنطینہ کر رہے ہیں، ان کی جگہ چیف آف سٹاف جنرل فیڈریکو بوناٹو کو آرمی چیف کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خواتین کے عالمی دن پر انھیں خراج تحسینآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا خواتین کے عالمی دن پر انھیں خراج تحسینراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین ہر شعبے میں قوم کی تعمیر میں حصہ لے رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

اطالوی مافیا کے سرغنہ کی وہ غلطیاں جن سے وہ پکڑے گئےاطالوی مافیا کے سرغنہ کی وہ غلطیاں جن سے وہ پکڑے گئےایک دہائی کے عرصے میں پینزوٹو بھتہ خوری اور اپنے آبائی علاقے لا ٹوریتا سے سمندر کے راستے منشیات سمگلنگ کے اہم کردار بن گئے۔ برطانیہ آ کر انھوں نے اپنا ایک مقام بنا لیا لیکن آخر کار پکڑے گئے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشیسندھ میں کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشیکراچی: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کے حامل شخص کے قریبی افراد اور رابطےمیں رہنے والوں کو چیک کرنے کی سخت ہدایت کر دی ہے۔
مزید پڑھ »

پاک ایران سرحد 16 ویں روز بھی بند، افغان سرحد کی بندش میں ہفتے کی توسیعپاک ایران سرحد 16 ویں روز بھی بند، افغان سرحد کی بندش میں ہفتے کی توسیعکرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاک ایران سرحد 16 ویں روز بھی بند ہے، پاک افغان سرحد کی بندش میں بھی ایک ہفتے کی توسیع کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

کراچی اور اسلام آبادکے علاوہ پنجاب میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد کتنی ہے؟اعدادوشمار جاریکراچی اور اسلام آبادکے علاوہ پنجاب میں کرونا کے مشتبہ مریضوں کی تعداد کتنی ہے؟اعدادوشمار جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی اور اسلام آبادکے علاوہ پنجاب میں بھی کرونا وائرس کے
مزید پڑھ »

سندھ : کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشیسندھ : کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشیسندھ : کرونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، مریض کراچی کا رہائشی Pakistan Confirms Seventh Coronavirus Case CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 06:00:35