اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang CPL23 azamkhan
پاکستان کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا کیربیئن پریمیئر لیگ میں پرکشش معاہدہ ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 24 سالہ اعظم خان کو سی پی ایل 2023 کیلئے گیانا ایمیزون واریئرز نے سائن کرلیا۔ نوجوان وکٹ کیپر بیٹر کو گیانا کی جانب سے کھیلنے کے ایک لاکھ 20 ہزار ڈالرز ملیں گے جو اس سال کسی بھی پاکستانی کو اس لیگ میں ملنے والی سب سے زیادہ معاوضہ ہے۔ پاکستانی کرنسی میں یہ رقم تین کروڑ 43 لاکھ روپے بنتی ہے۔ اعظم خان اس قبل سی پی ایل میں بارباڈوس رائلز کا حصہ رہ چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی دور میں سرکاری ریسٹ ہاؤسز اونے پونے من پسند افراد کو دیے جانے کا انکشافریسٹ ہاؤس چہیتوں کو دینے سے سرکاری خزانے کو اربوں کا نقصان ہوا، اقربا پروری میں چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا کردار بنیادی ہے
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف معاہدے سے معاشی استحکام لانے میں مدد ملے گی: وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی کہ پاکستان کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے آئی ایم ایف معاہدہ ممکن ہواوزیرِ اعظم شہباز شریف کی کوششوں سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول کا معاہدہ ممکن ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف معاہدہ وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا: احسن اقبالوفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا، آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے
مزید پڑھ »
مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف معاہدے کو پاکستان کیلئے اہم خبر قرار دے دیامفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کو عیدالاضحیٰ پر پاکستان کے لئے اہم خبر قرار دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang imfpakistan
مزید پڑھ »
وزیراعظم شہباز شریف کی اہم پریس کانفرنسوزیر اعظم شہباز شریف کی آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی معاہدے کے بعد اہم پریس کانفرنس تفصیلات جانیے: DailyJang imfpakistan
مزید پڑھ »