گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف
ترجمان پختونخوا حکومت بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا اثر کے پی کے سمیت پورے ملک پر پڑ رہا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گورننس گیپ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے۔ وفاق میں چچا اور پنجاب میں بھتیجی نے بیڈ گورننس کے ریکارڈز قائم کیے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاق کی افغانستان کے ساتھ سردمہری نے بھی پورے خطے کے امن کو سبوتاژ کیا ہے۔ افغانستان کے ساتھ خراب تعلقات کا براہ راست اثر خیبر پختون خوا اور پورے ملک پر پڑ رہا ہے۔ جعلی حکومت کا ملک میں بیڈ گورننس، دہشت گردی کو فروغ دینے کا سبب بن رہی ہے۔
صوبائی مشیر کا کہنا تھا کہ وفاق خیبر پختونخوا کے فنڈز روک کر صوبے میں بھی بیڈ گورننس کو فروغ دینے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔ خیبر پختونخوا دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے، اس کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک بند کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف صوبے کی مدد نہ کرنا وفاقی حکومت کی بے حسی کی انتہا ہے۔ وفاقی حکومت خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کا محض تماشا دیکھ رہی ہے۔Mar 20, 2025 01:10 AMدلہن کی 55 کروڑ کی ساڑھی، 80 کروڑ کے زیورات اور ایک کروڑ کا میک اپ، بھارت کی مہنگی ترین شادیاسرائیلی درندگی کسی صورت قابل برداشت نہیں، مولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی اپیلمقبوضہ کشمیر، شادی میں ناکامی پر لڑکی کے ساتھ دریا میں کودنے والے نوجوان کی لاش چناری سے برآمدسگی بیٹی کو متعدد بار زیادتی کے بعد حاملہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایم ایل ون منصوبے پر حنیف عباسی کا بیان پاک چین تعلقات پر خودکش حملہ ہے، بیرسٹر سیفشہباز حکومت افغانستان کے بعد اب چین کے ساتھ تعلقات بھی خراب کر رہی ہے، مشیر اطلاعات پختونخوا
مزید پڑھ »
ہائی جیک کرنے والوں سے پارٹی ناراض ہے، فواد چوہدریماضی میں بھی امریکا کے ساتھ تعلقات میں اتار چڑھائو تو آتا رہا ہے، اطہر کاظمی
مزید پڑھ »
دہشت گردی کا براہ راست تعلق افغانستان سے ہے، ترجمان پختونخوا حکومتبلاول بھٹو وزیر خارجہ رہے اور پوری دنیا کا دورہ کیا، مگر افغانستان جانا گوارا نہیں کیا، بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
کراچی میں موسم ابر آلود، کن علاقوں میں بادل برسنے کا امکان؟ایک طاقتور مغربی سلسلہ ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہو رہا ہے
مزید پڑھ »
بنوں حملے میں شہادتیں 12 اور زخمیوں کی تعداد 32 ہوگئی، ریسکیو آپریشن مکملفتنۃ الخوارج کے باقی ماندہ خارجیوں کا فون پر افغانستان سے رابطہ ہے، سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت خیبر پختونخوا کا دہشت گردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر برہمی کا اظہاروفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے، مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »