بنوں حملے میں شہادتیں 12 اور زخمیوں کی تعداد 32 ہوگئی، ریسکیو آپریشن مکمل

پاکستان خبریں خبریں

بنوں حملے میں شہادتیں 12 اور زخمیوں کی تعداد 32 ہوگئی، ریسکیو آپریشن مکمل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

فتنۃ الخوارج کے باقی ماندہ خارجیوں کا فون پر افغانستان سے رابطہ ہے، سکیورٹی ذرائع

بنوں میں فتنۃ الخوارج کے حملے میں شہادتیں 12ا ور زخمیوں کی تعداد 32 ہو گئی جب کہ ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنۃ الخوارج کے بنوں کینٹ پر حملے کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی شہادتوں کی تعداد بڑھ کر 12 جب کہ زخمیوں کی تعداد 32 ہو چکی ہے۔ 3 معصوم شہری مسجد میں شہید ہوئے جب کہ باقی بارودی دھماکے سے بازار میں پھٹنے والی گاڑی کی وجہ سے عمارت منہدم ہونے سے شہید ہوئے۔مصدقہ اطلاعات کے مطابق فتنۃ الخوارج کے باقی ماندہ خارجیوں کا فون پر افغانستان سے رابطہ ہے۔ سکیورٹی ذرائع کا...

ریسکیو 1122 کے مطابق بنوں میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، جس میں ملبے تلے دبے تمام افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کر دیا گیا آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے کی جبکہ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کرک بھی موقع پر اس موقع پر موجود رہے۔ اس دوران ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشنز جائے وقوع اور اسپتال میں زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرتے رہے۔Mar 03, 2025 08:08 AMبنوں حملہ، صدر مملکت اور وزیراعظم کی بروقت کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو شاباشجانوروں کے حقوق کیلیے سرگرم ادارے کا آوارہ کتوں کو مارنے کی غیر قانونی مہم روکنے کا مطالبہفائرنگ کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم دبئی سے گرفتارخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دینیپال نے ماؤنٹ ایورسٹ پر کوہ پیمائی کی فیس بڑھا دیرقم پہاڑ کی صفائی اور ریسکیو آپریشنز میں خرچ کی جاتی ہے، نیپالی محکمہ سیاحت
مزید پڑھ »

کپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشاتکپاس کی کاشت: توقعات سے کم ہونے کے خدشاتملک کے متعدد کاٹن زونز میں کپاس کی کاشت شروع ہوگئی ہے لیکن روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں کمی کے باعث کپاس کی کاشت میں کمی کے خدشات ہیں۔
مزید پڑھ »

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمیکراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد زخمیزخمیوں کی شناخت 40 سالہ عبدالحکیم اور 35 سالہ اختیار علی کے نام سے کی گئی
مزید پڑھ »

کراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لیکراچی میں ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لیرواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئی
مزید پڑھ »

کوئٹہ؛ کول مائنز ایریا میں بم دھماکا، سوات کے 9 مزدور جاں بحق، کئی زخمیکوئٹہ؛ کول مائنز ایریا میں بم دھماکا، سوات کے 9 مزدور جاں بحق، کئی زخمیدھماکے میں 7 مزدور زخمی ہوئے، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کا بحران سنگین شکل اختیارکرگیاکراچی میں پانی کا بحران سنگین شکل اختیارکرگیامیئر کراچی یرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پانی کی لائنوں کے مرمتی کام کا معائنہ کیا اور کام مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:17:07