صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ دنیا کے 200 ممالک کے قسمت کے فیصلوں کو 5 مستقل اراکین پر نہیں چھوڑا جاسکتا ہے۔ اقوام متحدہ میں مکمل طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے، اور سلامتی کونسل کے 5 مستقل اراکین کے نظام کو مسترد کردیا گیا ہے۔
اقوام متحدہ میں مکمل طور پر اصلاحات کی ضرورت ہے، موجودہ بحران سے آنے والی نسلیں بھی متاثر ہوں گی، طیب اردوانترک صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ میں اہم تبدیلیوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تقریباً 200 ممالک کے قسمت کے فیصلے سلامتی کونسل کے صرف 5 اراکین پر نہیں چھوڑے جاسکتے ہیں۔
طیب اردوان نے سلامتی کونسل کے اس نظام کو مسترد کردیا جس کے تحت 5 مستقل اراکین کسی بھی فیصلے کو ویٹو کرنے کا اختیار رکھتے ہیں اور کہا کہ دنیا ان 5 ممالک سے بڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تجارت سے سفارت کاری تک ممالک کے درمیان مسابقت مزید تباہ کن انداز میں بڑھی ہے اور دن بدین مزید جارحانہ طریقے سے آگے بڑھ رہی ہے اور انسانی بدترین موڈ پر کھڑی ہے۔
اقوام متحدہ تبدیلیوں رجب طیب اردوان سلامتی کونسل اصلاحات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطین، عالمی حمایت اور اقوام متحدہاقوام متحدہ کی ناکامیوں کی مثالوں میں فلسطین سرفہرست ہے۔
مزید پڑھ »
بچے اور نوجوان موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، مراد علی شاہوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (COP29) سے خطاب
مزید پڑھ »
ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سے ملاقاتملاقات سے متعلق اقوام متحدہ میں بائیڈن ایڈمنسٹریشن کے نمائندوں کو بھی آگاہ نہیں کیا گیا تھا: امریکی میڈیا
مزید پڑھ »
آبادی کنٹرول، خاندانی منصوبہ بندی کے اہداف کے حصول کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعلیٰ سندھاقوام متحدہ پاپولیش فنڈ کی ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اور بحرالکاہل پیو اسمتھ نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی
مزید پڑھ »
10 ڈالر کا پاکستانی آم دبئی میں دوبارہ پیک ہوکر 120ڈالر کا ہوجاتا ہے، یو اے ای قونصلرپاکستان کے زرعی شعبے میں ویلیو ایڈیشن کی ضرورت ہے، بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد کی غزہ، لبنان اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت؛ جنگ بندی کا مطالبہفلسطین اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت کے لیے اہل ہے، محمد بن سلمان کا عرب اسلامی سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھ »