اقوام متحدہ پاپولیش فنڈ کی ریجنل ڈائریکٹر برائے ایشیا اور بحرالکاہل پیو اسمتھ نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات کی
سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں آبادی کنٹرول کرنے اور خاندانی منصوبہ بندی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں جبکہ پاکستان کو آبادی پر ضابطے اور ماؤں کی صحت کے چیلنجز درپیش ہیں۔
ملاقات کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ان کی حکومت آبادی پر کنٹرول اور خاندانی منصوبہ بندی کے اہداف حاصل کرنے کےلیے پرعزم ہے اور اس حوالے سے ہم نے پاپولیشن فنڈ کی مدد سے صوبے میں ماؤں کی بہتر صحت، حق پیدائش اور صنفی برابری کی جانب اہم پیش رفت کی ہے۔ پیو اسمتھ نے کہا کہ اقوام متحدہ پاپولیشن فنڈ 1960 میں پہلے معاہدے کے بعد سے پاکستان کی مدد کر رہا ہے اور اب نواں کنٹری پروگرام مکمل کرلیا ہے، جس میں خاندانی منصوبہ بندی، تولیدی صحت اور صنفی برابری کی طرف پیش قدمی کی گئی ہے۔
اجلاس کے دوروان بتایا گیا کہ سندھ نے مانع حمل طریقوں کے استعمال میں پیش رفت کی ہے، یشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیش اسٹڈیز نے مانع حمل طریقوں کے استعمال میں 41.4 فیصد اضافہ رپورٹ کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فائیو جی کیلئے اقدامات کر رہے، اس سے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن کا حصول ممکن ہوگا: وزیراعظم3 سالوں میں آئی ٹی برآمدات 25 بلین ڈالر تک پہنچانے کے ہدف کے حصول کیلئے پرعزم ہیں: شہباز شریف
مزید پڑھ »
ایچ آر سی پی, ویمن لائرز الائنس کی ’سندھ رواداری مارچ‘ کے شرکا پر پولیس تشدد کی شدید مذمتسندھ رواداری مارچ کے شرکاء، خواتین، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کے رہنماؤں پر پولیس تشدد پر وزیراعلیٰ سندھ کی معافی کافی نہیں: سول سوسائٹی رہنما
مزید پڑھ »
امریکی وزیرخارجہ کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات؛ ایران پر جوابی حملے پر تبادلہ خیالامریکی وزیر خارجہ نے یرغمالیوں کی واپسی، جنگ کے خاتمے اور اس کے بعد کی منصوبہ بندی پر زور دیا ہے
مزید پڑھ »
کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کریں، مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبالٹیکس آمدنی سے جتنا پیسا آتا ہے وہ قرضوں کی ادائیگی میں چلا جاتا ہے جس کے بعد اخراجات کے لیے نیا قرض لینا پڑتا ہے: وفاقی وزیر منصوبہ بندی
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری کو دیوالی کی مبارکبادحکومت ہر کمیونٹی کو یکساں ترقی کے مواقع دینے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
سندھ کے 26 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کی مانیٹرنگ کیلئے کنٹرول رومز قائم14 نومبر کو کراچی، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ اور شہید بے نظیر آباد سمیت 26 اضلاع میں خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخاب ہوں گے: ترجمان الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »