اسلام آباد کے تمام پٹرول پمپس پر چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائیں گے اور نئے پیٹرول پمپس کو لازم کردیا جائے گا، بریفنگ
وفاقی وزارت صنعت و پیداوار نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی بنا کر سرکولیٹ کردی گئی ہے تاہم منظوری نہیں ملی ہے جبکہ بریفنگ میں اس وقت پاکستان میں زیراستعمال الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد بھی سامنے آگئی۔
انہوں نے بتایا کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کی ابھی تک منظوری نہیں ہوئی، اسلام آباد کے تمام پٹرول پمپس پر چارجنگ اسٹیشنز لگائے جائیں گے، موٹرویز پر چارجنگ اسٹیشنز لگانے کے لیے 40 مقامات کی نشان دہی کردی ہے۔ حکام نے بتایا کہ چارجنگ اسٹیشنز پر بجلی کی قیمتوں کا تعین نیپرا کرے گا، اس وقت ملک میں سالانہ 2.5 ملین الیکٹرک بائیک بن رہی ہیں۔
چیئرمین کمیٹی نے سوال کیا کہ الیکٹریکل وہیکل کے چارجر زون کے لیے قیمت کا تعین کون کرےگا؟ جس پر بتایا گیا کہ یہ ڈیوائس پر منحصر ہے کہ کمرشل ہے یہ نہیں اور قمیت کا تعین چارجر زون کے مالکان کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز انڈسٹری کی ترقی کیلیے پالیسی سفارشات پیش کر دی گئیںآٹوموبائل انڈسٹری کو عالمی ویلیو چین میں شامل کرنے اور اسٹیٹ بینک سے گرین فنانسنگ پلان کی سفارش کی گئی ہے
مزید پڑھ »
موٹرسائیکل سواروں نے بچے کے ساتھ جانے والی خواتین کواسلحے کے زورپر لوٹ لیاواردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے پرانی گاڑیوں کی بایومیٹرک کی مدت میں توسیع کردینمبر پلیٹس کی تبدیلی کیلیے فیس آن لائن سسٹم جلد شروع ہوگا، گاڑیوں کو نمبر پلیٹس اپلائی کرنے کے بعد فوری مل جائیں گی
مزید پڑھ »
ایف پی سی سی آئی کا شرح سود میں 5 فیصد کمی کا مطالبہملک میں افراط زر کی شرح 5 فیصد سے بھی کم پر آگئی ہےجو 78ماہ کی کم ترین سطح ہے، صدر ایف پی سی سی آئی اکرام عاطف
مزید پڑھ »
بشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیالاذقیہ اور حلب میں بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بشار حکومت کے خاتمے کا جشن منایا۔
مزید پڑھ »
اداکارہ بابرہ شریف نے زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں1970 اور 1980 کی دہائیوں میں وہ پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل ہوئیں
مزید پڑھ »