لاذقیہ اور حلب میں بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بشار حکومت کے خاتمے کا جشن منایا۔
دمشق: شامی میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلے جمعے کو ہزاروں نمازی دمشق کی تاریخی اموی مسجد پہنچے اور نماز ادا کی۔لاذقیہ اور حلب میں بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بشار حکومت کے خاتمے کا جشن منایا، اپوزیشن فورسز کے سربراہ احمد الشعراہ نے شامی شہریوں سے جمعے کے روز جشن منانے کی درخواست کی تھی۔گزشتہ روز ترک انٹیلیجنس سربراہ براہیم قالن نے بھی دمشق میں تاریخی اموی مسجد کا دورہ کیا...
دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن غیر اعلانیہ دورے پر عراق پہنچے جہاں انہوں نے عراقی وزیراعظم شیعہ ال سوڈانی سے شام کی صورتحال پر گفتگو۔ بشار الاسد دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ائیر پورٹ چلے گئے، شامی صدر کے فرار کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں13 سال بعد سینئر ترک عہدیدارکا دمشق کا درورہ، انٹیلیجنس چیف نے اموی مسجد میں نوافل ادا کیےبشار الاسد دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ائیر پورٹ چلے گئے، شامی صدر کے فرار کی نئی تفصیلات سامنے آگئیںبشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیا
بشار الاسد دفتر سے گھر جانے کا کہہ کر ائیر پورٹ چلے گئے، شامی صدر کے فرار کی نئی تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'ان کے پاس جنت کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا تھا‘، بشارالاسد کے محل میں جانیوالے شامی نوجوان نے کیا دیکھا؟شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسد خاندان روس فرار ہوگیا
مزید پڑھ »
شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایرانشام میں باغیوں نے دمشق کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد بشار الاسد روس فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئیشام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے محمد البشیر کو عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپ دی
مزید پڑھ »
برطانیہ کا پاکستان میں 108 ملین پاؤنڈز کے منصوبے شروع کرنے کا اعلانفنڈنگ کے اعلان کی تقریب میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ودیگر نے شرکت کی
مزید پڑھ »
انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہوزیر اعظم نے اس دن کے موقع پر تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ بدعنوانی کے خلاف مہم میں حکومت کا ساتھ دیں
مزید پڑھ »
شامی صدر بشارالاسد کے فرار ہوتے ہوئے طیارہ حادثے میں ہلاکت کی خبریںباغیوں کے دمشق پر قبضے کے بعد بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھ »