امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان

پاکستان خبریں خبریں

امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

امریکا طالبان مذاکرات فیصلہ کن ثابت ہونے کا امکان America realDonaldTrump

ہے، ذرایع کا کہنا ہے کہ مذاکرات آج ہی شروع ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان ہے، مذاکرات کے لیے امریکا کے نمایندہ خصوصی زلمے خلیل زاد دوحہ میں موجود ہیں، وہ آج ہی کابل سے قطر پہنچے تھے۔ طالبان ذرایع کا کہنا

ہے کہ گزشتہ شب خلیل زاد اور طالبان میں رابطے ہوئے ہیں، فریقین نے جمعے کو ملاقات اور مذاکرات کے ایجنڈے پر بات چیت کی، امریکا آج سے مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے، مذاکرات کا یہ مرحلہ فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے، امریکا اور طالبان میں معاہدے پر پہلے سے اتفاق ہو چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدمپاکستان کا امریکا طالبان مذاکرات کے آغاز کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی کاخیرمقدم کرتےہوئےکہاامیدہےامریکہ طالبان مذاکرات کی بحالی سے پرامن اورمستحکم افغانستان کی راہ ہموارہوگی۔
مزید پڑھ »

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکانامریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکانامریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہونے کا امکان Read News America Taliban Dialogue mfa_afghanistan
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn Newsپاکستان کا امریکا، طالبان مذاکرات کی بحالی سے متعلق اعلان کا خیر مقدم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

برطانیہ سے 140 ملین پاونڈ وصول ہونے پر معاون خصوصی شہزاد اکبر کی وضاحتبرطانیہ سے 140 ملین پاونڈ وصول ہونے پر معاون خصوصی شہزاد اکبر کی وضاحتبرطانیہ سے وصول ہونے والی رقم کا کیا کِیا جائے گا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاک US Robbers Police Encounter Firing People Killed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 17:17:08