برطانیہ سے وصول ہونے والی رقم کا کیا کِیا جائے گا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates
9 Assets Freezing Orders were obtained by NCA and after agreeing to settle the matter out of court, £140 million have been transferred to State of Pakistanانہوں نے مزید بتایاکہ این سی اے نے ملک ریاض فیملی کے9 جائیدادیں ضبط کیں تھیں جس کے بعد این سی اے کے درمیان معاہدہ ہوا، این سی اے نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے تحت ملک ریاض کی جائیدادوں پرعائد پابندی ہٹائیں، معاہدے کے مطابق ملک ریاض نے ہائیڈ پارک بیچی اور رقم پاکستان منتقل کی...
شہزاد اکبر نے بتایاکہ وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے درخواست کی ہے کہ رقم وفاق کے حوالے کی جائے جو فلاح وبہبود کے کاموں میں استعمال کی جائے گی۔ انہوں نے بتایاکہ پاکستان نے برطانوی سمیت کئی ممالک سے اہم معاہدے کیے ہیں جن کے تحت مزید بھاری رقوم پاکستان منتقل ہونگی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
مزید پڑھ »
دیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروختدیوار پر ٹیپ سے لگا کیلا 1 کروڑ سے زائد قیمت پر فروخت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرینکولیسٹرول کے بر وقت علاج سے دل کے عارضہ سے محفوظ رہا جا سکتا ہے، ماہرین Cholesterol Treatment Heart Diseases
مزید پڑھ »
ترکی سے مزید 56 پاکستانی بے دخل، سعودی عرب سے بھی 9 پاکستانی ڈی پورٹترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، مزید 56 غیر قانونی مقیم پاکستانی ترکی سے بے دخل کر دیے گئے۔
مزید پڑھ »
ٹیپ کی مدد سے دیوار سے چپکا ’کیلا‘ 2 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »