امریکہ سے بھارتی شہریوں کی ملک بدری، مودی حکومت خاموش

پاکستان خبریں خبریں

امریکہ سے بھارتی شہریوں کی ملک بدری، مودی حکومت خاموش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

امریکہ کی سخت امیگریشن پالیسی کے تحت 332 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا

واشنگٹن/نئی دہلی: ، جب کہ بھارتی حکومت کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

ملک بدر کیے گئے افراد کو کوسٹا ریکا کے عارضی حراستی مراکز میں رکھا گیا ہے، جہاں انہیں شدید مشکلات، بدسلوکی اور ذہنی دباؤ کا سامنا ہے۔ ملک بدری کے بعد بھارتی حکومت کی خاموشی پر سخت تنقید کی جا رہی ہے، جب کہ متاثرہ افراد کے اہل خانہ نے بھارتی حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں غیر قانونی داخلے پر 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدرامریکہ میں غیر قانونی داخلے پر 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدرامریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم 119 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا جنہوں نے خصوصی پرواز کے ذریعے بھارت میں امرتسر پہنچ گئے۔ یہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت امیگریشن قوانین کے تحت بےدخل کیے جانے والے بھارتی شہریوں کا دوسرا گروپ ہے۔
مزید پڑھ »

مودی اخلاقیات بھول گئے؛ پاکستانی حدود استعمال کرکے خیرسگالی کا پیغام بھی نہ دیامودی اخلاقیات بھول گئے؛ پاکستانی حدود استعمال کرکے خیرسگالی کا پیغام بھی نہ دیادورۂ پیرس کے لیے بھارتی وزیراعظم کا طیارہ پاکستان سے گزرا، مودی نے حکومت یا عوام کا شکریہ ادا نہیں کیا
مزید پڑھ »

انڈوں کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ: امریکہ میں چوری کی انوکھی واردات میں ایک لاکھ سے زائد انڈے غائبانڈوں کی قیمتوں میں 65 فیصد اضافہ: امریکہ میں چوری کی انوکھی واردات میں ایک لاکھ سے زائد انڈے غائبامریکی حکومت کے اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گذشتہ برس انڈوں کی قیمت میں 65 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا اور صرف دسمبر میں قیمت آٹھ فیصد سے زیادہ بڑھی ہے
مزید پڑھ »

مودی کی ناکام پالیسیاں؛ 90 فی صد بھارتی عمومی اخراجات کے قابل نہیں، رپورٹمودی کی ناکام پالیسیاں؛ 90 فی صد بھارتی عمومی اخراجات کے قابل نہیں، رپورٹمودی حکومت میں امیروں کا معیار زندگی بہتر ہو رہا ہے، لیکن غریبوں کی حالت بد سے بدترین ہو گئی ہے
مزید پڑھ »

’’امرتسر کی توہین نہ کرو‘‘مودی سرکار سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراض’’امرتسر کی توہین نہ کرو‘‘مودی سرکار سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراضکیا اٹالین حکومت یہ اجازت دے گی کہ امریکی فوجی جہاز ویٹیکن سٹی میں اتارا جائے؟ وزیر اعلیٰ بھگوت مان
مزید پڑھ »

پاناما کینال کی بندرگاہیں امریکی فرم کو فروخت کرنے کا فیصلہپاناما کینال کی بندرگاہیں امریکی فرم کو فروخت کرنے کا فیصلہامریکی کمپنی سے معاہدے کیلیے پاناما حکومت کی منظوری کی ضرورت ہوگی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:07