مقابلے کیلئے پالتو جانوروں نے اپنے مالک کے ساتھ سرفنگ کی تیاری شروع کردی ہے
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں ماہ کی 8 تاریخ کو کیلیفورنیا میں ایک دلچسپ مقابلے کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس کا نام Surf Dog Surf-A-Thon ہے جس میں کتے سمندر کی موجوں پر سرفنگ کا لطف اٹھائیں گے اور ساتھ ہی اپنے مد مقابلوں کو ہرا کر جیت کا سہرا اپنے سر سجائیں گے۔
جس کیلئے وہ سافٹ سرفنگ، خصوصی فلوٹیشن ڈیوائسز اور سمندر میں حفاظت کی گائیڈلائنز کا خیال رکھ رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مقابلہ کیلیفورنیا کے علاقے ڈیل مار کے ڈاگ بیچ پر منعقد کیا جائے گا، یہ ایک نایاب ساحل ہے جہاں کتوں کو جانے کی اجازت ہے۔ یہ مقابلہ ہیلن ووڈ ورڈ اینیمل سینٹر کی جانب سے کروایا جارہا ہے جو ایک جانوروں کی تنظیم ہے، تنظیم کی جانب سے اس مقابلے کا انعقاد 18 سال سے کیا جارہا ہے جس کا مقصد پالتو اور دیگر جانوروں کیلئے فنڈز جمع کرنا ہے۔بازیابی کے بعد بچے کا اغواکار کو چھوڑ کر والدین کے پاس جانے سے انکار، ملزم اور بچے کے رونے کی ویڈیو وائرل
آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کی ریلی میں پھر سکیورٹی کی ناکامی، مشتبہ شخص میڈیا گیلری میں گھس گیاامریکی ریاست پنسلوینیا کے جانس ٹاؤن میں میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی کے دوران سکیورٹی کی ناکامی کا واقعہ پیش آیا
مزید پڑھ »
امریکی نوجوان کی ’بائیک سرفنگ‘ کا ریکارڈ بنانے کی کوشش19 سالہ نوجوان نے تقریباً 200 میٹر تک ’بائیک سرفنگ‘ کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ پر نظریں جما لیں
مزید پڑھ »
انڈیا میں سکالرشپ کا جھانسہ دے کر نوجوان لڑکیوں کا ریپ: ’مجھے رات کو گھنے جنگل میں چھوڑ دیا گیا‘انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں کئی نوجوان لڑکیوں کو ایک منظم منصوبے کے تحت ریپ کیا گیا جس میں ملزم خاتون کی آواز میں سکالرشپ کا جھانسہ دیا کرتا تھا۔
مزید پڑھ »
آئی فون 16 کب لانچ کیا جائے گا؟ تاریخ سامنے آگئینئی جنریشن کی فلیگ شپ ڈیوائس کی رونمائی کیلیفورنیا میں قائم ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں کی جائے گی
مزید پڑھ »
ایران نے اسرائیل پرحملہ کیا تو تباہ کن نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی دھمکیبرطانیہ، فرانس بھی ہر طرح کی صورتحال میں جوابی کارروائی کی تیاری کررہے ہیں، امریکی اہلکار
مزید پڑھ »
ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
مزید پڑھ »