امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت تارکین وطن دارئین جنگل کے شیلٹر منتقل

پاکستان خبریں خبریں

امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت تارکین وطن دارئین جنگل کے شیلٹر منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بنتے ہی امریکا سے تارکین وطنوں کو جبری طور پر بیدخل کیا جا رہا ہے

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد 7 ہزار 300 سے زائد تارکین وطن کو بیدخل کیا جا چکا ہے۔

مختلف جرائم میں قید اسیر تارکین وطنوں کی ایک کھیپ گوانتاناموبے بھیجی گئی جب کہ 299 تارکین وطن کو پاناما بھیجا گیا جن میں پاکستانی، افغانی، چینی اور بھارتی بھی شامل ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی ایجنسی بقیہ رہ جانے والے تارکین وطنوں کو بھی ان کے ملک بھیجنے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ قبل ازیں امریکا سے 250 سے زائد بھارتیوں کو بھی ملک بدر کیا گیا تھا جو مختلف مقامات سے ہوتے ہوئے اپنے وطن پہنچ گئے۔

خیال رہے کہ دارئین جنگل کا علاقہ لاقانونیت کی وجہ سے خطرناک سمجھا جاتاہے کو کولمبیا اور پاناما کے درمیان واقع ہیں۔Feb 19, 2025 12:35 PMسعودی عرب میں ریال کے دیدہ زیب نئے لوگو کا اجراءنئی دہلی میں 26 سال بعد بی جے پی کی حکومت بن گئی؛ خاتون وزیر اعلیٰ نے حلف اُٹھالیاامریکا میں مسافر بردار طیارے فضاء میں آپس میں ٹکرا گئے؛ ہلاکتیںپشاور، فائرنگ کے واقعے میں اے ایس آئی صفی اللہ مسجد سے گھر جاتے ہوئے شہیدبلوچستان سے سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے ٹریبیونل تشکیلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'ہماری مدد کریں' امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت 300 محصورتارکین وطن کی دنیا سے اپیل'ہماری مدد کریں' امریکا سے بیدخل پاکستانیوں سمیت 300 محصورتارکین وطن کی دنیا سے اپیلپاکستان سمیت بھارت، چین اور دیگرممالک کے تارکین وطن کو پاناما کے ہوٹل میں رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیںقرآن پاک کی بیحرمتی کرنے والے ملعون کا ٹک ٹاک لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل ہوا؛ تفصیلات آگئیںعراقی نژاد تارکین وطن کو اس کے گھر میں گھس کر گولیاں ماری گئیں
مزید پڑھ »

امریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاامریکا؛ 500 تارکین وطن کو فوجی جہازوں میں بھر کر اُن کے ملک روانہ کردیا گیاکانگریس نے بھی تارکین وطن کو گرفتار کرکے ملک بدر کرنے کا بل منظور کرلیا تھا
مزید پڑھ »

چین نے ٹرمپ کے غزہ سے بیدخل منصوبے کو مسترد کیاچین نے ٹرمپ کے غزہ سے بیدخل منصوبے کو مسترد کیاچین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینیوں کو غزہ سے جبری بیدخل کرکے کسی دوسرے ملک بسانے کے منصوبے کو ناقبول قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
مزید پڑھ »

مراکش میں پناہ گزینوں کی کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گامراکش میں پناہ گزینوں کی کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے گاوزارت خارجہ مراکش میں پناہ گزینوں کی کشتی کے حادثے میں زندہ بچ جانے والے 22 پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے رابطہ کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظورامریکا، غیرقانونی تارکین وطن کو گوانتانامو بے بھیجنے کا قانون منظورلکن ریلی ایکٹ کے نام سے جانے جانے والے اس بل کو ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز دونوں کی حمایت حاصل تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:18:50