امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا

واشنگٹن ہوا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان تحریک انصاف نے ادارے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے وزیراعظم عمران خان کے نام پر چلائے جانے والے ادارے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی نے وضاحت کی کہ اس ادارے کا پارٹی یا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

صدر پی ٹی آئی امریکا سجاد برکی کا کہنا ہے کہ تنظیم چلانے والے دبیرترمزی کی پارٹی رکنیت معطل کردی گئی ہے، عمران خان کے نام سے تنظیم کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔”عمران خان ڈیویلپمنٹ اکیڈمک ریسرچ کا وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں، ادارے کے اہلکاروں کو عمران خان کے نام پر چندہ جمع کرنے سے روک دیا گیا ہے“۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشافامریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشافواشنگٹن: امریکا میں وزیراعظم عمران خان کے نام سے ادارہ چلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد پاکستانی سفارت خانے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ادارے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف امریکا نے وزیراعظم عمران خا
مزید پڑھ »

امریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہامریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہامریکا کے لیے جاسوسی پر ایران میں 10 افراد کو قید و جرمانہ Iran Spy SpyingForUSA USA USIranTension War Jailed Fine Iran HassanRouhani khamenei_ir JZarif StateDept realDonaldTrump SecPompeo UN
مزید پڑھ »

ایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزاایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزاایران میں 8 افراد کو امریکا کیلئے جاسوسی کے الزام پر قید کی سزا Iran Sentenced EightPeople Spying US EnvironmentalActivists
مزید پڑھ »

شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظمشہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شہری سہولیات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خلاف ملک بھر میں فوری طور پر کریک ڈاؤن کاحکم مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:49:49