امریکا، جنس بدل کر خواتین کیساتھ کھیلنے سے روکنے کا بل منظور

پاکستان خبریں خبریں

امریکا، جنس بدل کر خواتین کیساتھ کھیلنے سے روکنے کا بل منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

موجودہ حکمراں جماعت ڈیموکریٹ کے بھی دو ارکان نے بل کے حق میں ووٹ دیا

امریکی ایوان نمائندگان نے ایک بل منظور کیا ہے جو جنس تبدیل کروا کر لڑکی بننے والے کھلاڑیوں کو خواتین کے ساتھ کھیلوں میں حصہ لینے سے سختی سے روک دے گا۔

پیدائشی مرد کی شناخت رکھنے والا بعد میں جنس کی تبدیلی کا آپریشن کروالے اور لڑکی بن جائے تو اسے خواتین کے ساتھ کھیلوں کے مقابلے میں بطور خاتون کھلاڑی کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تاہم اس بل کو سینیٹ سے بھی منظور ہونا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس نے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور کر لیاروس نے طالبان کو دہشت گردوں کی فہرست سے نکالنے کا بل منظور کر لیاروس کی پارلیمنٹ نے طالبان کو دہشت گرد جماعتوں کی فہرست سے نکالنے کے بل کی منظوری دی ہے۔ اس کے بعد افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کا امکان قوی ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »

کابینہ نے آرڈیننس مسترد کر دیا، ٹیکس بل پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا فیصلہکابینہ نے آرڈیننس مسترد کر دیا، ٹیکس بل پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا فیصلہفاقی کابینہ نے ٹیکس ریونیو بڑھانے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے کی سفارش کو مسترد کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

امریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل ایوان نمائندگان میں منظورامریکا میں شٹ ڈاؤن کا خطرہ ٹل گیا، اخراجات کا بل ایوان نمائندگان میں منظورحکومتی بل 2 بار مسترد ہونے کے بعد تیسری ووٹنگ میں منظور کیا گیا
مزید پڑھ »

3 سال میں 7 ہزار سے زائد خواتین نے وراثتی جائیداد میں حصہ لینے کیلئے رجوع کیا3 سال میں 7 ہزار سے زائد خواتین نے وراثتی جائیداد میں حصہ لینے کیلئے رجوع کیا2021 سے اب تک تقریباَ تین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیں۔
مزید پڑھ »

خواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کے کیسز میں اضافہخواتین کو جائیداد میں حصہ نہ دینے کے کیسز میں اضافہتین سال میں 7 ہزار سے زائد گھرانوں کی خواتین وراثتی جائیداد میں سے حصہ لینے کیلیے انتظامیہ سے رجوع کر چکی ہیں
مزید پڑھ »

اتحادیوں کیساتھ مل کر ملک کو معاشی بحران اور دہشتگردی سے نکالنے کا فیصلہاتحادیوں کیساتھ مل کر ملک کو معاشی بحران اور دہشتگردی سے نکالنے کا فیصلہفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی مل کر ملک کے مفاد کیلئے کام کرنے کیلئے تیار ہیں اور اتحادیوں کیساتھ مل کر ملک کو معاشی بحران اور دہشتگردی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-20 12:08:55