امریکی ا یوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد کو پاس کر دیا۔ Trump USHouse PassedTheImpeachment USPresident AbuseOfPower POTUS realDonaldTrump StateDept SecPompeo librarycongress
عہدے کے غلط استعمال کے الزام میں مواخذے کے قرارداد کو پاس کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی دو قراردادیں منظور کر لی ہیں جس کے بعد ٹرمپ اس عمل کا سامنا کرنے والے امریکہ کے تیسرے صدر بن گئے ہیں۔ ٹرمپ پر جو بائیڈن سمیت دیگر حریفوں کی شبیہ خراب
کرنے کے لئے یوکرین کی طرف سے غیر قانونی طریقے سے مدد مانگنے کا الزام ہے۔ اس کے علاوہ ان پر پارلیمنٹ کے کام میں رکاوٹ ڈالنے کا بھی الزام ہے۔ایوان زیریں سے قرارداد منظور ہو جانے کے بعد اب ایوان بالا سینیٹ میں ان پر مقدمہ چلے گا۔ سینیٹر اس بات پر فیصلہ لیں گے کہ مسٹر ٹرمپ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا جائے یا نہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ٹرمپ کے مواخذے پر ایوانِ نمائندگان میں ووٹنگ آجاس سے قبل امریکی تاریخ میں صدر اینڈریو جانسن 1868 اور صدر بل کلنٹن 1998 کے ایوانِ نمائندگان میں مواخذے منظور ہوئے تاہم سینیٹ نے انھیں صدارت سے برطرف کرنے کے حق میں ووٹ نہیں دیے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد منظورامریکی قانون سازوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے پر ووٹ دے دیا ہے جس کے بعد اب ان کے خلاف سینیٹ میں مقدمہ چلایا جائے گا اور اس کی بنا پر وہ اپنے صدراتی عہدے کی معیاد ختم ہونے سے پہلے اقتدار سے برطرف کیے جا سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
میرے خلاف مواخذہ امریکی جمہوریت کے خلاف کھلی جنگ ہے، ڈونلڈ ٹرمپ - ایکسپریس اردوایوان نمائندگان کی اسپیکر کو لکھے گئے خط میں امریکی صدر نے اپنے خلاف مواخذے پرغصے کے اظہار کیا
مزید پڑھ »
مشہور برطانوی ماڈل کے 10 ارب سے زائد کے زیورات چوریمشہور برطانوی ماڈل تمارا اکیلسٹون کے 10 ارب روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔ برطانیہ
مزید پڑھ »
سزائے موت کے متعلق صدر کے اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنجسزائے موت کے متعلق صدر کے اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج President Powers Regarding Death Penalty Challenge SupremeCourt PresOfPakistan ArifAlvi pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »