گزشتہ سال امیتابھ بچن نے اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کو اپنا بنگلا 'جلسہ' تحفے میں دیا تھا، جس کی قیمت اُس وقت تقریباً 50 کروڑ روپے تھی
گزشتہ سال امیتابھ بچن نے اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کو اپنا بنگلا 'جلسہ' تحفے میں دیا تھا، جس کی قیمت اُس وقت تقریباً 50 کروڑ روپے تھی__فوٹو: فائل
گزشتہ کچھ ماہ سے ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں سرگرم ہیں، اس دوران بھارتی میڈیا پر بچن خاندان سے متعلق خبریں بھی زیرگردش رہیں جب کہ اب سوشل میڈیا پر امیتابھ کا 2011 میں دیا گیا انٹرویو زیرِ بحث ہے۔ امیتابھ بچن نے یہ بھی کہا تھا کہ 'ہر کوئی کہتا ہے کہ بیٹی پرائی ہوتی ہے لیکن میری نظر میں وہ ہماری بیٹی ہے اور اس کے وہی حقوق ہیں جو ابھیشیک کے ہیں'۔
Amitabh Bachchan Jaya Bachchan
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ قرآن ہوں اسی لیے والدنے شوبز میں آنے سے منع کردیا تھا: لائبہ خاناداکارہ لائبہ خان کا ایک انٹرویو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انھوں نے شوبز کے آغاز پر بات کی۔
مزید پڑھ »
تینوں بیٹے گھر کا کام کرتے ہیں جس کا انہیں معاوضہ دیتی ہوں: متھیراماں کا رویہ بچوں کی شخصیت میں رچ بس جاتا ہے، یہ رویہ صرف لڑکیوں ہی نہیں لڑکوں میں بھی منتقل ہوتا ہے: انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »
ایلون مسک کو انٹرویو میں ٹرمپ نے کملا ہیرس کو بائیڈن سے بھی زیادہ نااہل قرار دیدیاریپلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا دنیا کے ارب پتی شخص ایلون مسک کو انٹرویو میں اظہار خیال، انٹرویو کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ کریش کر گئی
مزید پڑھ »
اے کے ہنگل: شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائیکراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔
مزید پڑھ »
جنسی تعلق سے انکار پر 28 فلموں سے نکالا گیا، ایک اور بھارتی اداکارہ پھٹ پڑیںاداکارہ نے انٹرویو میں دست درازی کا واقعہ بھی سنایا اور ’ایڈجسٹ‘ سے انکار پر فلم سے نکالنے والے ہدایت کار نام بھی بتایا جس کی ساتھی اداکار نے تصدیق کی
مزید پڑھ »
بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بندمختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے، لاہور میں ہڑتال کے معاملے پر تاجر تنظیمیں دو دھڑوں میں تقسیم
مزید پڑھ »