انٹرنیٹ سروس سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے متاثر ہے، چیئرمین پی ٹی اے

پاکستان خبریں خبریں

انٹرنیٹ سروس سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے متاثر ہے، چیئرمین پی ٹی اے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

7 فائبر آپٹک کیبل پاکستان آتی ہیں جس میں سے ایک خراب ہے، 27 اگست تک کیبل ٹھیک ہوجائے گی، قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

کراچی چیمبر آف کامرس کا 28 اگست کو تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کا اعلانپرویز الہٰی سے متعلق غیرضروری درخواست، نیب پر 2 لاکھ روپے جرمانہراولپنڈی ٹیسٹ؛ بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت پہلے فیلڈنگ کا فیصلہبھارت کا آئی سی سی میں اجارہ داری کا خواب حقیقت کا روپ دھارنے لگالاہور؛ نوجوان کے اغواء و قتل کےالزام میں 3 پولیس اہلکار گرفتارپی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی درخواست ضمانت مستردپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 2 بہنیں، ماں بیٹا جاں بحقکراچی میں آئندہ 3روز کے دوران ہلکی بارش اور پھوار...

عمرایوب نے کہا کہ میری آج عدالت میں پیشی ہے کسی وقت بھی گرفتار ہوسکتا ہوں، میں وہ پیشی چھوڑ کر یہاں آیا ہوں کیونکہ آج قومی نوعیت کا معاملہ زیر غور ہے۔چیئرمین قائمہ کمیٹی سید امین الحق نے پی ٹی سی ایل کے سی ای او یا چیئرمین کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا اور کہا کہ آئندہ اجلاس میں اس وضاحت کے ساتھ آئیں کہ اس اجلاس میں کیوں موجود نہیں؟

ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے اور سوشل میڈیا سروس میں خلل پر چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل حفیظ الرحمن نے بریفنگ دی۔ رکن قائمہ کمیٹی نے کہا کہ لوگوں کو وی پی این استعمال کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی؟ چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ سی ڈی این پر جو ڈیٹا موجود نہیں تھا وی وہ وی پی این سے قابل رسائی ہوجاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والے وائرل میسج کی حقیقت کیا ہے؟اے ٹی ایم بند اور آن لائن ٹرانزیکشنز نہ کرنے والے وائرل میسج کی حقیقت کیا ہے؟وائرل میسج میں صارفین سے کہا گیا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے ملک میں 2 سے 3 دن اے ٹی ایمز بند رہیں گے
مزید پڑھ »

ملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجملک میں انٹرنیٹ کی بندش لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجدرخواست میں وفاقی حکومت اور پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، قائمہ کمیٹی کی 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایت’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، قائمہ کمیٹی کی 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ کا مسئلہ حل کرنیکی ہدایتسینیٹرپلوشہ خان کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونے پربحث کی گئی
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبعمران خان کی رہائی کیلئے ہم راکٹ لانچرز لے کر اڈیالہ جیل پر حملہ نہیں کرسکتے: عمر ایوبفوج اور پی ٹی آئی کے درمیان ن لیگ اور پیپلز پارٹی دوریاں پیدا کررہی ہے، بانی پی ٹی آئی نے واضح کیا ہے فوج عوام میں سے ہے: عمر ایوب
مزید پڑھ »

انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف حامد میر بھی عدالت پہنچ گئےانٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی اور فائروال کی تنصیب کیخلاف حامد میر بھی عدالت پہنچ گئےسوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش اور فائروال کی تنصیب سے انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی ہوئی جس سے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں: درخواست
مزید پڑھ »

پیرس گیمز، ہوشربا افتتاحی تقریب سے پردہ اٹھنے کو تیارپیرس گیمز، ہوشربا افتتاحی تقریب سے پردہ اٹھنے کو تیارپریڈ میں سب سے آگے یونان کا دستہ ہوگا، اس کی وجہ وہاں سے اولمپک گیمز کا صدیوں پہلے آغاز ہونا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:47:03