انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو ترقی نہ دینے کا سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار

Bureaucracy خبریں

انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو ترقی نہ دینے کا سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار
Islamabad High Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

یہ بات حیران کن ہے کہ قابل وزیراعظم لاپرواہی سے ایسا کیسے ہونے دے سکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر افسر کو گریڈ 20 سے 21 میں ترقی نہ دینے کا سینٹرل سلیکشن بورڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہےکہ سینٹرل سلیکشن بورڈ کی آئندہ میٹنگ میں درخواست گزار محمد طاہر حسن کی ترقی کو سول سرونٹس پروموشن رولز کے تحت زیر غور لایا جائے۔ فیصلے میں مزید کہا گیا ہےکہ یہ بات حیران کن ہے کہ قابل وزیراعظم لاپرواہی سے ایسا کیسے ہونے دے سکتے ہیں؟ بیوروکریسی کو ثبوت کے بغیر ایسی انٹیلی جنس رپورٹس کے رحم و کرم پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں؟ ان حالات میں وزیراعظم بیوروکریسی سے حکومت کی خدمت کی توقع کیسے رکھتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Islamabad High Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ: انٹیلی جنس رپورٹس پر افسر کو گریڈ 21 میں ترقی نا دینے کا فیصلہ کالعدماسلام آباد ہائیکورٹ: انٹیلی جنس رپورٹس پر افسر کو گریڈ 21 میں ترقی نا دینے کا فیصلہ کالعدموزیراعظم اپنی بیوروکریسی کو ایسی انٹیلی جنس رپورٹس کے رحم و کرم پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں، عدالت
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردسپریم کورٹ: فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مستردفوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کا مطلب فوجی عدالتوں کا اختیار تسلیم کرنا ہو گا: عدالت
مزید پڑھ »

دھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھادھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھاپولیس نے اس واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کا شبہ ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »

حیدرآباد؛ کالعدم قوم پرست تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرینیڈ برآمدحیدرآباد؛ کالعدم قوم پرست تنظیم کا دہشت گرد گرفتار، ہینڈ گرینیڈ برآمدسی ٹی ڈی حیدرآباد اور جامشورو پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر جامشورو پل کے قریب کارروائی کی
مزید پڑھ »

کراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارکراچی: کالعدم تنظیم کی فنڈنگ، سہولت کاری میں ملوث گینگ وار کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتارسندھ رینجرزاور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کلراچی کے علاقے بلوچ کالونی میں مشترکہ کارروائی کی
مزید پڑھ »

ایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیاایپل نے صارفین کے لیے مصنوعی ذہانت کا فیچر متعارف کرادیامتعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپل انٹیلی جنس کے فیچرز کا حصہ ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:54:21