کانپور میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا جانے والا ٹیسٹ میچ انڈین کرکٹ کی یادگار فتوحات میں سے ایک ہے۔ ویسے تو یہ ٹیسٹ میچ پانچویں دن ختم ہوا لیکن صحیح معنوں میں روہت شرما اور ان کی ٹیم نے صرف دو دن کے کھیل میں ہی میچ جیت لیا۔
عام طور پر ایک ٹیسٹ میچ میں روزانہ 90 اوورز کھیلے جاتے ہیں اور اگر بارش کے باعث کھیل میں تعطل آتا ہے تو اس کے مطابق اوورز کی تعداد بڑھا دی جاتی ہے۔
چوتھے دن کے کھیل کے اختتام پر بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے پریس کانفرنس یا غیر رسمی بات چیت میں یہ تسلیم کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کی کہ انھیں درحقیقت ٹیم انڈیا کی اس تباہ کن پرفارمنس کی توقع نہیں تھی۔آج کل انگلینڈ کی ٹیم کے بیس بال کرکٹنگ سٹائل کے بارے میں کافی چرچا ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں تقریباً 4.2 رنز فی اوور کی شرح سے رنز بناتی ہے، لیکن ٹیم انڈیا نے اس ٹیسٹ میچ میں 8.
مگر انڈیا کے اس شاندار بولنگ سپیل کو محض اتفاق نہیں کہا جاسکتا۔ انڈین ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے جب انڈین بولرز نے آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ پر اپنا قبضہ جمایا ہے۔ ان میں ایشون نمبر ایک پر، بمراہ نمبر دو پر جبکہ جڈیجہ نمبر چھ پر آ گئے ہیں۔ اس کی وجہ روہت شرما کی کپتانی کے ساتھ ساتھ انڈین فیلڈرز کی شاندار فیلڈنگ بھی تھی۔ جہاں اگر روہت نے میچ کے چوتھے دن ایک حیران کن کیچ پکڑ کر ٹیم میں ایک نئی جان ڈالی تو پلک جھپکتے ہی سراج نے بھی حیرت انگیز کیچ پکڑ لیا۔تقریباً دو دہائی قبل دسمبر 2006 میں آسٹریلیا کی طاقتور کرکٹ ٹیم نے دسمبر 2006 میں ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں کم و بیش اسی انداز میں انگلینڈ کو حیران کر کے دو صفر سے فتح حاصل کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گنابھابن: شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں خود کو ایک سرکاری رہائش گاہ کیسے دلائی تھی؟شیخ حسینہ بنگلہ دیش کی واحد حکمران تھیں جو سرکاری رہائش گاہ ’گنابھابن‘ میں رہیں۔ یہ گھر ان کی ذاتی ملکیت نہیں تھی تاہم انھیں اس سے دلی لگاؤ تھا۔ اس رہائش گاہ کا تنازع کافی پُرانا ہے اور سنہ 1996 میں اقتدار میں آنے کے بعد شیخ حسینہ کو گنابھابن کی الاٹمنٹ کی گئی...
مزید پڑھ »
پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیاقومی ٹیم نے تیسری پوزیشن کے میچ میں جنوبی کوریا کو پانچ دو سے شکست دی
مزید پڑھ »
کمنڈو مینڈس: سری لنکن بلے باز جنھوں نے سعود شکیل، فواد عالم کے ریکارڈ توڑے اور بریڈمین کا ریکارڈ برابر کیاسری لنکا کے بلے باز کمِنڈو مینڈس نے جمعے کو نہ صرف 182 رنز کی ایک ناقابل شکست اننگز کھیلی بلکہ انھوں نے ایک ہی ٹیسٹ میں کئی ریکارڈز توڑ دیے۔
مزید پڑھ »
کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟کیا بنگلہ دیش کے آئین میں اصلاحات کر کے مستبقل میں ملک کو ڈکٹیٹر شپ سے بچانا ممکن ہو گا؟
مزید پڑھ »
تاریخی شکست کے بعد ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا روانہدو میچز کی سیریز میں بنگلادیش نے پاکستان کو 0-2 سے شکست دی تھی
مزید پڑھ »
بابر اعظم پر تنقید: چوتھے دن کے کھیل کے دوران بنگلہ دیش نے کیسے پاکستانی بلے بازوں کو آؤٹ کیا؟بنگلہ دیش کے فاسٹ بولرز ایک بار پھر پاکستانی بلے بازوں پر حاوی رہے ہیں اور پاکستان کی دوسری اننگز میں اب تک تمام ہی وکٹیں فاسٹ بولرز نے حاصل کر کے بنگلہ دیش کے سیریز جیتنے کے امکانات روشن کر دیے ہیں۔
مزید پڑھ »