انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیا

پاکستان خبریں خبریں

انگلینڈ کیخلاف سیریز؛ بڑی تبدیلیوں کا اشارہ مل گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

سرفراز جیسے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں، ہیڈکوچ

اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایک تقریر؟پیرس اولمپکس؛ منو بھاکر کی پستول کی قیمت کتنی ہے؟مہنگائی میں کمی کے باوجود پاکستان کو کمزور حکمرانی سمیت بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، آئی ایم ایفایران کی جانب سے جان کو شدید خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپقومی ٹیم کے ریڈ بال فارمیٹ کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ کے خلاف سیریز سے قبل اسکواڈ میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا۔

بنگلادیش کے ہاتھوں تاریخی شکست پر اپنے اسکواڈ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ایک بری سیریز کسی کھلاڑی کی صلاحیت کا تعین نہیں کرتی، اگر کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار نہیں آیا تو اسکواڈ میں بڑی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جلد بازی میں کسی کرکٹر کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے، کوئی بھی کھلاڑی راتوں رات اپنی صلاحیت محروم نہیں ہوتا لیکن کچھ چیزوں کی وضاحتیں نہیں دے سکتے۔سابق آسٹریلوی لیجنڈ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے گیری کرسٹن کے ساتھ پلیئر ورک لوڈ مینجمنٹ پر بات چیت کی ہے، جس کا مقصد ملٹی فارمیٹ کھیلنے والے کرکٹرز کو آرام دینا بھی شامل ہے۔جیسن گلیسپی نے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کے حوالے سے کہا کہ اِن جیسے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کو تبدیل کرنے کیلئے باصلاحیت...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنے کا فیصلہانگلینڈ کیخلاف سیریز سے قبل کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی نرمی نہ برتنے کا فیصلہچیئرمین جو سرجری نہ کرسکے وہ بنگلادیش نے کر ڈالی
مزید پڑھ »

انگلینڈ، پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کی وضاحت کا خواہشمندانگلینڈ، پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کی وضاحت کا خواہشمندپاکستان میں کیا ہو رہا ہے ہم واقعی کچھ نہیں جانتے، ہم تب تک ٹیم کا انتخاب نہیں کر سکتے جب تک ہمیں علم نہ ہو کہ ہم کہاں کھیل رہے ہیں: برینڈن میکلم
مزید پڑھ »

جان ابراہم کے 'عربی ہمشکل' کی سوشل میڈیا پر دھومجان ابراہم کے 'عربی ہمشکل' کی سوشل میڈیا پر دھومغیر ملکی اداکار کو 'عربی جان ابراہم' کا لقب مل گیا
مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانپاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانابرار احمد، کامران غلام کو پلئینگ الیوں جبکہ عامر جمال کی شمولیت فٹنس سے مشروط
مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکانپاک انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان رواں ہفتے ہونے کا امکانبنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں 3، 4 تبدیلیاں متوقع
مزید پڑھ »

چنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیچنئی ٹیسٹ جیت کر بھارت نے 92 سالہ تاریخ بدل ڈالیتین میچز کی سیریز میں بھارت کو بنگلادیش کیخلاف 0-1 کی برتری حاصل
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 08:15:45